حمدیہ اشعار کی بیت بازی

عائشہ نے 'شعری مجلس' میں ‏اکتوبر، 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اگلا شعر ے سے ہونا چاہئیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    کہاں ہیں وہ اہرامِ مصری کے بانی
    کہاں ہیں وہ گردان زابلستانی

    گئے پیش وادی کدھر اور کیانی
    مٹا کر رہی ہے سب کو دنیائے فانی

    لگاؤ کہیں کھوج گلدانیوں کا
    بتاؤ نشاں کوئی ساسانیوں کا

    وہی ایک ہے جس کو دائم بقا ہے
    جہاں کی وراثت اسی کو سزا ہے

    سوا اس کے انجام سب کا فنا ہے
    نہ کوئی رہے گا، نہ کوئی رہا ہے

    مسافر یہاں ہیں فقیر اور غنی سب
    غلام اور آزاد ہیں رفتنی سب
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 21, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ے سے
     
  4. ابن السید

    ابن السید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2012
    پیغامات:
    274
    یہ تو کرم ہے اللہ کا ورنہ
    مجھ میں تو ایسی بات نہیں
    اتنا دیا ،اتنا دیا میرے اللہ نے مجھ کو
    اتنی میری اوقات نہیں:rosee:
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    نہیں = ن
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    نون؟؟؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    نون پہ اٹک گیا یہ سلسلہ
     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    نور و نکہت فلق دلا تیرے
    رنگ پھیلے شفق شفق تیرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    تیرے ۔۔۔ ے

    یا رب مری دعا کو متاعِ اثر ملے
    روزِ جزا شفاعتِ خیرالبشر ﷺملے

    راسخ عرفانی

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    یارب مری زبان کو حقیقت کا حسن دے
    ذوق سخن کو حمد کی عظمت کا حسن دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    ماشاء اللہ
    تمام اشعار بہت پسند آئے
     
  12. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    سبحان اللہ
    اچھا سلسلہ ہے
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    آپ بھی اپنا حصہ ڈالئے ۔ ۔ ۔
     
  14. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    یا رب ! تو رب ذوالجلال تو اپنی ذات و صفات میں اعلی

    کہاں تو اور تیری عظمت و تعریف

    یہ خاکی یہ عاصی
    ترے در کا فقیر

    جسکو مل گئی سعادت تیرے در کی! پا لی اس نے فردوس الاعلی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں