ترکمانستان - چالیس سالہ پرانا الاؤ آج بھی روشن

marhaba نے 'دیس پردیس' میں ‏اکتوبر، 8, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    [​IMG]
    اشک آباد : ترکمانستان میں 40سالہ پرانا آگ کا الاؤ آج بھی روشن ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 1971ء میں صحرائے قراقرم کے وسط میں گیس کی تلاش کے دوران بھاری مشینوں کے ذریعے کُھدائی کرتے وقت زمین کے خود بخود دھنس جانے اور پھر وہاں 200فٹ چوڑا گڑھا نمودار ہوا اس گڑھے میں میتھین گیس بھری ہوئی تھی۔ انجینئرزکا خیال تھا کہ گیس کی وجہ سے قریبی گاؤں کے مکینوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس بناء پر انہوں نے آگ لگا کر گیس کو ضایع کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کوشش کامیاب نہ ہوسکی اور اس آتشی کنویں میں آج تک آگ کا اولاؤ روشن ہے جس کی وجہ سے ترکمانستان کے وسط میں واقع صحرائے قراقرم سر شام ہی بھڑکنے لگتا ہے۔ گیس کے اخراج کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ کو 40سال بیت چکے ہیں لیکن گیس ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ سُرخ اور نارنجی رنگوں کا یہ عجوبہ آج پوری دنیا کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

    اردو ٹائمز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    ديس پر ديس ميں منتقل كيا ، شئيرنگ كا شكريہ۔ دنيا ميں ايسے اور مقامات بھی ہيں اور ايسى جگہيں جہنم كا دروازہ Doors to Hell / Gates to hellكہلاتی ہيں ۔
    يہ بالكل ويسا ہی فنومنا ہے جيسی مقناطيسی پہاڑياں Magnetic Hills۔ ان پر بھی اردو مجلس ميں بحث ہوئى تھی۔۔مدینہ کے قریب وادی بیدا جو کہ وادی جن کے نام سے مشہور ہے - URDU MAJLIS FORUM

     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    حیرت ہے
     
  7. MRKK

    MRKK -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2009
    پیغامات:
    54
    شیئرنگ کے لیے شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں