نئے اراکین کا استقبال:(سال-2007)- 7

المسافر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏ستمبر 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام علیکم ، شاہد بھائی !
    آپ کا اردو مجلس خیر مقدم ہے۔
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    السلام علیکم، یاسر بھائی !
    آپ کی آمد پر میری طرف سے بھی ویلکم ۔۔۔۔۔۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    خوش آمدید یاسر بھائی
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    برادر , imtiaz shah کو اردو مجلس پر خوش آمدید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    ہم اپنے نئے ممبر امتیاز شاہ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  5. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    خوش آمدید بھائی امتیاز شاہ
     
  6. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    السلام علیکم، یاسر بھائی !
    آپ کی آمد پر میری طرف سے خوش آمدید۔۔۔۔۔۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ابو فوزان بھائی خوش آمدید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم

    جناب آج میں جامعۃ امام گیا تو یہ برادر ملے جنہوں نے کچھ اچھی ویب سائٹ کے بارے میں مجھ سے استفسار کیا۔
    میں نے انہیں اردو مجلس پر رجسٹر کرنے میں مدد پیش کی۔
    برادر ابو فوزان کا اصلی نام بشیر احمد ہے اور کشمیر سے ان کا تعلق ہے۔ ماشاء اللہ یہاں جامعۃ امام میں کلیۃ اصول الدین میں پڑھتے ہیں اور حامل قرآن و سنت ہیں۔
    اللہ ان کو خوش رکھے اور علم پر عمل کی توفیق دے آمین
     
  8. shahed

    shahed -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 24, 2007
    پیغامات:
    8
    جناب باذوق بھائی
    دیکھیں! میں نے نا آپ سے ملنے کی بہت خواہش بھی تھی اور ہماری با ت بھی ہوئی تھی، لیکن آپ تو اردو پیجس سے پورے کو ہی غائب ہوگئے ۔خیر آپ سے پھر کنٹیکٹ ہورہا ہے۔ آپ سے ملکر خوشی کی کوئی انتیہا نہیں ہے۔ میں‌اردو پیجس پر بھی ریگولر ہوں ، ہاں ٹائم نہیں مل پاتا اسلئے بس رہ پاتا ہوں لیکن کوئی پراکٹیکل کام نہیں کیا آج تک ویب سائٹ کے حوالے سے۔ میرا صحیح نمبر یہ ہے حذف منجانب انتظامیہ
    یاد رکھنے کیلئے میں آپکا مشکور ہوں
    دعاؤوں کا طالب
    آپکا بھائی
    شاہد ظفر
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام علیکم امتیاز شاہ !
    اردو مجلس پر آپ کی آمد مبارک ہو۔
     
  12. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام علیکم جناب بشیر احمد صاحب !
    آپ کا مختصر تعارف پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی۔
    خوش آمدید ! !
     
  13. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام علیکم شاہد بھائی !
    خوش آمدید !
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم شاہد بھائی !
    خوش آمدید !
     
  15. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    خوش آمدید ابو فوزان بھائی۔
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم جناب بشیر احمد صاحب !!
    ابو فوزان بھائی خوش آمدید
     
  17. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خوش آمدید ایک عام انسان

    السلامُ علیکم!

    ہم اپنے نئے رُکن ایک عام انسان کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
    ایک عام انسان یہاں آ کر اپنا تعارف کروائیے تاکہ تمام ممبرز آپ کے بارے میں جان سکیں۔
    شکریہ
     
  18. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خوش آمدید sashukoor

    السلامُ علیکم!

    ہم اپنے نئے رُکن sashukoor کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
    sashukoor یہاں آ کر اپنا تعارف کروائیے تاکہ تمام ممبرز آپ کے بارے میں جان سکیں۔
    شکریہ
     
  19. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خوش آمدید itmind

    السلامُ علیکم!

    ہم اپنے نئے رُکن itmind کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
    itmind یہاں آ کر اپنا تعارف کروائیے تاکہ تمام ممبرز آپ کے بارے میں جان سکیں۔
    شکریہ
     
  20. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    فوزان بھائی کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں