میرا پسندیدہ وال پیپر

وحیداحمدریاض نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏اکتوبر، 9, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکم

    پیارے بھائیوِ
    اور
    بہنو،

    میں ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔

    جس کا نام ہے

    میرا پسندیدہ
    "دیوار پر لگانے والا کاغذ"

    سب سے پہلے میں اپنا پسندیدہ وال پیپر آپ کو دکھا رہا ہوں،

    [​IMG]

    آپ کا پسندیدہ وال پیپر کون سا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا سلسلہ ہے



    اس تھریڈ‌کو گرافک کی دنیا میں منتقل کیا جارہا ہے
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    [​IMG]
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا سلسلہ ہے
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    [​IMG]
     
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ما شا ء للہ وحید احمد ریاض بھائی بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ۔شکریہ فار نائس شیئرنگ
     
  8. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104

    السلام علیکم

    پسندیدگی کا شکریہ

    کیا آپ اپنا پسندیدہ وال پیپر شئیر کریں گے؟؟
     
  9. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 16, 2011
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ،

    ماشاءاللہ ریاض بھائی نے بہت اچھا تھرڈ شروع کیا ہے۔ "میرا پسندیدہ وال پیپر"

    اس میں اپنا وال پیپر پوسٹ کرنا ایک آسان طریقہ ، جیسا کہ ریاض بھائی نے کیا ہے۔

    یہ میرا ڈسکٹاپ کا وال پیپر ہے:

    [​IMG]



    ایسا کرنے کے لئے سب سے پہلے "پرنٹ اسکرین " لکھا ہوا بٹن دبائیں، لیکن خیال رہے، جب یہ بٹن دبائیں تو ڈسکٹاپ پر کچھ بھی پرائویٹ ڈیٹا نہ ہو۔

    [​IMG]



    اسکے بعد پینٹ میں‌جائیں تصویر میں دکھائی دیے جانے والے بٹن پر کلک کریں اسکے بعد تصویر کو محفوظ کریں

    [​IMG]




    نوٹ: پینٹ اور دسکٹاپ جو دکھایا گیا ہے وہ ونڈوز سیون والا ہے، اکس پی میں بھی تقریبآ ایسی ہی سیٹنگز ہیں۔
     
  11. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    شکریہ فار نائس ٹپس۔:00001:
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    [​IMG]
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا بہت اچھی شیئرنگ ہو ری ہے گڈ گڈ
     
  14. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104

    السلام علیکم

    محترم بھائی،

    شکریہ


    اچھی شئیرنگ تو ہے

    لیکن شئیرنگ رک گئی ہے
     
  15. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
  16. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ

    جزاکم اللہ خیرا

    بہت عمدہ چوائس ہے
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ماشاللہ
     
  19. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104

    جزاک اللہ

    اور آپ کی شئیرنگ؟​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں