وطن کے نام ایک نظم

ساجد تاج نے 'دیس پردیس' میں ‏اکتوبر، 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]

    [​IMG]

    وطن کے نام ایک نظم

    [​IMG]




    میں پھول بن کر

    کِھلوں تو کیسے میں‌شمع بن کر

    جلوں‌تو کیسے

    کہ میرے ہر سو

    نظر نظر میں‌

    عداوتیں‌ ہیں ؟

    مجھے مٹانے کی

    سازشیں‌ ہیں


    [​IMG]

    میرا وطن

    [​IMG]




    ایک عجیب نگری ہے

    جس کے سب کے سب باسی

    آنسوئوں‌ سے ہنستے ہیں‌

    قہقہوں سے روتے ہیں‌!

    شاعر: سلمان سعید
    کتاب : درد سے بوجھل ہوا
    [​IMG]
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہمممم بہت خوب
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں