انتہائی مفید ٹپ :مائیکروسوفٹ ورڈ میں سیکشن بریک کا استعمال

abrarhussain_73 نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اکتوبر، 15, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    السلام علیکم،
    جیسا کہ آپنے ورڈ میں دیکھا ہوگا کہ جو مارجن آپ سیٹ کرلیں وہ تمام ڈاکومنٹ میں ایک سا رہتا ہے۔ اسی طرح ہیڈر اور پیج کا سائز اور فوٹر،کالم بریک وغیرہ ، لیکن اگر ایک ہی ڈاکومنٹ میں مختلف مارجن، مختلف سائز کے پیج یا ہیڈر فوٹر یا کالم بریک (یعنی 2 کالم کرنے پر سب پیجز پر دو کالم ایپلائی ہوگا لیکن سیکشن بریک سے اگلے سیکشن میں آپ مختلف کالم بریک بھی کرسکتے ہیں) یوز کرنے ہوں تو سیکشن بریک کا سہار لیجئے سیکشن بریک جہاں سے ایپلائی ہوگا اس سے آگے آپ اپنی مرضی سے درج بالا کام کرسکتے ہیں۔ اسکے لئے آپکو ورڈ سیون میں پیج لےآؤٹ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد بریکس کے آپشن اور پھر سیکشن بریک اگلے پیج سے کرنا ہو تو نیکسٹ پیج اور اسی پیج پر بریک کرنا ہوتو کونٹینیواس پر کلک کرنا ہوگا۔ اور ورڈ 2003 میں انسرٹ کی مینو میں یہ آپشن مل جائیگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    بہت عمدہ ٹپ بتائی آپ نے، جزاک اللہ خیرا
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا
    بھائی مفید ٹپ
    شکریہ
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,860
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    بہت شکریہ ابرار بھائی ۔ واپسی کے ساتھ ہی بہترین شیئرنگ ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے ۔ آمین ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    عکاشہ بھائی شکریہ، آمین۔ باقی سب کا تھریڈ کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ۔
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    بہت زبردست ٹپ ابرار بھائی
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    اچھی ٹپ ہے ابرار الحسن بھائی
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    جزاک اللہ خیرا
    شکریہ
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    اچھی ٹپ ہے جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں