آزاد کشمیر میں‌موسم بہار

ساجد تاج نے 'دیس پردیس' میں ‏اکتوبر، 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]


    [​IMG]

    آزاد کشمیر میں‌موسم بہار


    [​IMG]




    پھر بہار آئی ہے


    پھر سے وادی مہکے گی


    ہر کسی کے چہرے پر


    اِک خوشی سی چمکے گی


    زعفراں کے کھیتوں میں‌


    پھر سے پھول مہکیں‌گے


    اور گھنے چناروں‌پر


    پھر سے پنچھی چہکیں‌گے


    بادلوں‌کے خیمے میں‌


    خواب گھر بسائیں گے


    ٹین کی چھتوں‌پر پھر


    رنگ مُسکرائیں‌گے


    گِرتی آبشاروں‌ سے


    اِک دھنک سی پھوٹے گی


    پھر بہار آئی ہے


    پھر سے وادی مہکے گی!

    شاعر : سلمان سعید
    کتاب : درد سے بوجھل ہوا ہے

    [​IMG]
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    کشمیر کی ان بہاروں کے میں نے تو حقیقت میں نظارے کئے ہیں۰
    ‏.

    اور آپ نے؟؟؟؟؟
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا، بہت عمدہ۔

    علی اوڈ بھائی بس تصویروں میں‌کیے ہیں۔ ویسے نہیں‌کیے۔ :00002:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    پسند کرنے کے کا شکریہ

    نہیں‌علی بھائی مین‌وہا‌ں ابھی تک نہیں‌گیا اور جب دوستوں‌نے پروگرام بنایا میں‌اُس وقت بیمار تھا اس لیے جا نہیں‌سکا۔



    پسند کرنے کا شکریہ جناب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں