میرے شہر کے لوگ

ساجد تاج نے 'دیس پردیس' میں ‏اکتوبر، 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]



    [​IMG]

    میرے شہر کے لوگ

    [​IMG]




    میرے شہر کے لوگ


    اپنی اپنی ذات میں‌گُم


    اپنے اپنے رگوں میں‌گُم


    اِک دُوجے کے پاس بھی ہیں‌


    اور اِک دُوجے سے دور بھی ہیں


    جیسے جون کی دھوپ میں‌تپتے


    نیلے نیلے پانیوں‌میں‌


    حیرت سے آسمان کو تکتے


    چھوٹے بڑے


    جزیرے!​


    شاعر : سلمان سعید
    کتاب : درد سے بوجھل ہوا ہے
    [​IMG]
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    گریٹ ورک برادر
    شکریہ
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں