ایم ایس ورڈ 7 میں تنظیمی خاکہ یا شجرہ اسناد حدیث شامل کرنا

عائشہ نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اکتوبر، 21, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
    ايم ايس ورڈ ميں organization chart / [AR]مخطط هيكلي[/AR] يا تنظيمى خاكہ شامل كرنا ايك ايسا اختيار (Option) ہے جس سے علم حديث شريف كے طلبہ و طالبات "رسم شجرة الاسانيد" كا كام بھی لے سکتے ہيں ۔ ذیل كى تصاوير ميں اس عمل كو واضح كيا گیا ہے۔
    مزيد تفصيلات :
    عربى زبان ميں:
    إنشاء - Word - Office.com
    إنشاء مخطط هيكلي - Word - Office.com

    انگريزی ميں:
    Create an organization chart - Word - Office.com

    والسلام


    organizational chart step 1.jpg organization chart 2.jpg two chains of a hadith.jpg organizational chart step 1.jpg organization chart 2.jpg two chains of a hadith.jpg
     
    Last edited: ‏مارچ 31, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    بہت زبردست ۔ ٹرائی کر کے دیکھتے ہیں۔
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    بہت عمدہ انفارمیشن
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    بہت عمدہ شیئرنگ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    بہت زبردست
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    وایاکم
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ

    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    واياك ارم ، ميرا خيال تھا آپ كوئى تنقيد كريں گی ، مشورہ رائے وغيرہ دیں گی۔ ميرى تسلى نہيں ہوئی ۔
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    بہت عمدہ۔۔۔ جزاک اللہ
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جزاک اللہ ۔۔۔
     
  11. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    :00016:
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 15, 2014

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں