نیند تو آئی مگر خواب کے تحفہ نہ ملے

ابن قاسم نے 'شعری مجلس' میں ‏اکتوبر، 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714

    نیند تو آئی مگر خواب کے تحفے نہ ملے
    کھل گئی آنکھ تو پھر نیند کے لمحے نہ ملے


    آج تک جوڑکے رکھا ہمیں جن جذبوں نے
    اِن دنوں خیر سگالی کے وہ جذبے نہ ملے


    کیونکہ غم خواری میں شامل تھی ادا کاری بھی
    اِس لئے مجھ کو تسلّی کے دو جملے نہ ملے


    مضطرب میں بھی ہوں محسن کی پریشانی سے
    اضطراب اُس کا کہ احسان کے بدلے نہ ملے


    تاج احباب کی اُلفت کا سجا ہے سر پر
    یہ الگ بات کہ دربار سے تمغے نہ ملے


    انکے اشعار کی تفہیم ضروری ہے عزیزؔ
    جنکے افکار کو الفاظ پہ قبضے نہ ملے ہے

    عزیز بیلگامی صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    زبردست شئیرنگ
     
  3. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,013

    نیند تو آئی مگر خواب کے تحفے نہ ملے
    کھل گئی آنکھ تو پھر نیند کے لمحے نہ ملے

    بہت خوب
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    زبردست شئیرنگ
     
  5. اسلم صیاد

    اسلم صیاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    64
    تاج احباب کی الفت کا سجا ہے سر پر
    یہ الگ بات کیدربار سے تمغے نہ ملے

    بہت خوب بھائی

    تاج اور تمغے سے ایک شعر یاد آیا ۔ملاحظہ ہو؛۔

    اک فقط تم تاج پا کر آج اترانے لگے
    ایسےکتنےتاج ہم نےدے دیئےخیرات میں
     
  6. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    واہ بھئی۔
    انکے اشعار کی تفہیم ضروری ہے عزیزؔ
    جنکے افکار کو الفاظ پہ قبضے نہ ملے ہے
     
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت عمدہ انتخاب قاسم بھائی۔ زبردست۔ :00001:
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    زبردست
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست...
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    عمدہ.
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    زبردست!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں