کورل ڈرا کا سافٹ وئیر؟؟؟؟؟؟

ڈان نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏نومبر 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اعجاز بھائی آپ نے جو کورل ڈرا کا سافٹ وئیر ریـــپــڈ شئیر پر اپلوڈ کیا تھا ۔۔۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ ریـــپــڈ شئیر کے بجائے
    www.4shared.com
    پر اپلوڈ کر دیں تو زیادہ بہتر ہوگا اس کا ڈاؤن کرنے کا طریقہ بالکل آسان ہے جبکہ ریـــپــڈ شئیر کا ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ سمجھ سے باہر ہے۔۔۔۔۔۔ اس لیے براہ کرم میری بات پر ضرور غور کیجیے گا

    شکریہ
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    براہ مہربانی وہ راپیڈ والا لنک عنایت کیجئے گا ۔۔۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    محترم اور قابل عزت بھائی السلام علیکم
    برادر آپ کا پی ایم دیکھا تھا لیکن مصروفیات کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔
    جی برادر عزیز آپ یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ یہ وہی لنک ہے جو اب ڈائریکٹ ہے۔
    http://rapidshare.com/files/46909312/CorelDRAW_X3___SP2.rar
    خوش رہیں۔ اس کا حجم صرف 33 میگا بائٹ ہے۔
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    محترم سید اعجاز علی شاہ بھائی ۔۔۔

    میں نے آپ کے درج بالا لنک سے ہی کورل ڈرا ڈاؤن لوڈ کیا تھا اُمید ہے حسان بھائی کا بھی مسئلہ حل ہوجائے گا ۔۔۔ اور اگر پھر بھی ڈاؤن لوڈ نہ ہوتو میں اسے 4shared پر اپلوڈ کردوں گا ۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    نہیں زمرد بھائی ! میں نے جان بوجھ کر ہی دوسرے سیکشن میں پوچھا تھا تاکہ آتے جاتے آپ کی اس پر نظر پڑجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال !!!! میں بھی معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    حسان بھائی آپ نے کورل ڈرا ڈاؤن لوڈ کرلیا ؟؟؟
     
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    معذرت چاہتا ہوں زمرد اینڈ اعجاز بھائی مجھ سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوا ۔ آپ براہ کرم 4shared.com
    پر ہی اپلوڈ کر دیں۔۔۔
    ویسے آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ کیسا نالائق آدمی ہے اتنا سمجھانے کے باوجود پھر بھی نہیں سمجھا۔۔۔ تو برادر اصل میں بات یہ ہے کہ مجھے ریـــپــــڈ شئیر سے شروع سے ہی الرجی ہے ،۔۔ میرے اور بھی کئي دوستوں نے مجھے اس کے لنک دئیے لیکن آج تک میں اس سے ایک فائل بھی نہیں ڈاؤن لوڈ کرسکا ۔۔مجھے اس کے بارے میں نہ جانے کیوں سمجھ نہیں آتی!۔۔اس لیے آج تک جب بھی مجھے کسی نے ریـــپــــڈ شئیر کا لنک دیا میں اسے کہ دیتا ہوں کہ یار اس کو 4shared پر ہی اپلوڈ کردو۔۔
    اپنے کو تو اسی کی ہی سمجھ آتی ہے۔۔۔۔۔
    زمرد اینڈ اعجاز بھائی !!!!! تکلیف معاف کرنا۔۔۔۔۔۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    محترم بھائی یہاں پر تو کام کر رہا ہے۔ اس کو میں نے direct کیا ہے۔
    ویسے آپ غلط فہمی میں ہیں ہم اردو مجلس والے بالعموم اور میں بالخصوص اس بات سے نہیں تنگ آتے کہ کوئی زیادہ سوال پوچھے اور مسئلہ کا حل تلاش کرے۔
    برائے مہربان آپ ذرا پھر چیک کریں ورنہ میں پھر سے اپلوڈ کردوں گا کیوٰں کہ اس ٹائم میں آفس میں ہوں۔
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    حسان بھائی ۔۔۔

    میں اسے ابھی 4shared پر اپلوڈ کردیتا ہوں۔ تھوڑی دیر انتظار فرمائیں۔
     
  11. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی--- کورل ڈرا کے بارے میں مزید کوئی ٹوٹوریئل بھی اگر وقت ملے تو لکھ دیں شکریہ----------------------------والسلام
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    لیجئے دوستو کورل ڈرا ایکس3 پروگرام www.4shred.com پر اپلوڈ کردیا گیا ہے۔
    فائل کا اصل حجم 156 ایم بی تھا جسے زپ کیا تو 66 ایم بی ہوگیا۔
    ڈاؤن لوڈنگ میں‌آسانی پیدا کرنےکرنے کیلئے 66 ایم بی کو بھی دو حصوں‌میں‌تقسیم کردیا گیا ہے جس سے ایک 34 اور دوسری 32 ایم بی کی فائلز تیار ہوگئیں۔
    پہلا حصہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
    دوسرا حصہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
     
  13. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی..آپ کا بہت شکریہ...
     
  14. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  15. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    Sjk بھائی آپ کا شکریہ........
     
  16. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    sjk بھائی نہیں‌ بہن ہیں گل خان صاحب
     
  17. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    سسٹر۔۔sjk
    معذرت۔۔۔۔۔دوبارہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    سسٹر sjk آپ کا لنک تو کام نہی کرتا۔۔اس کو چیک کریں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
     
  19. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  20. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    sjk..... سسٹر جی میں اس کو ابھی ٹرائ کرتا ہوں۔۔پھر آپ کو بتاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں