379 :: بدر میں ایک اور جنگ لڑنے کا عہد و پیمان

فاروق نے 'سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم' میں ‏اکتوبر، 24, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بدر میں ایک اور جنگ لڑنے کا عہد و پیمان ابن اسحاق کا بیان ہے کہ ابوسفیان اور اس کے رفقاء واپس ہونے لگے تو ابو سفیان نے کہا: “ آئندہ سال بدر میں پھر لڑنے کا وعدہ ہے۔” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی سے فرمایا: کہہ دو ٹھیک ہے۔ اب یہ بات ہمارے اور تمہارے درمیان طے رہی۔”(ابن ہشام 2 / 94 حافظ ابن حجر نے فتح الباری (7 / 347) میں لکھا ہے کہ مشرکین کے عزائم کا پتا لگانے کے لیے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ تشریف لے گئے تھے۔)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں