پاکستان : تجویز کردہ صوبوں کا نقشہ

منصف نے 'دیس پردیس' میں ‏نومبر 1, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920

    آج کل مختلف پاکستان میں مختلف صوبے بنانے کی بات ہورہی ہے وہ کونسے ہیں

    نقشہ درج زیل ہے


    جنوبی پنجاب :

    [​IMG]




    سرائیکستان

    [​IMG]



    صوبہ ہزارہ
    [​IMG]
    [​IMG]




    ایک ویب میں 2015 میں پاکستان کے صوبوں کی تعداد کچھ اس طرح دکھائی گئی ہے
    [​IMG]





     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اردو مجلس پر كئى ممالك سے تعلق ركھنے والے اركان موجود ہيں ، بھارت ، پاكستان ، نيپال ، بنگلہ ديش اور سرى لنكا تك سے اركان رجسٹرڈ ہيں۔ ان ممالك كے درميان سياسى اور ثقافتى اختلافات اور تنوع كے باوجود اچھے انداز ميں مل جل كر رہنے كے ليے كئى امكانات موجود ہيں۔۔ تمام معزز اركان سے گزارش ہے كہ سياسى اختلافات كو شخصى اختلاف بنانے سے احتياط كى جائے۔
    منصف بھائى نے نقشے خود نہيں بنائے كسى ويب سائٹ سے نقل كيے ہيں ان سے بہتر انداز ميں اختلاف كا اظہار كيا جا سكتا ہے۔
    بھارتى اور پاكستانى اركان جس كشمير كو چاہيں مقبوضہ كہہ ليں ، دوسرے سے منوانے كى ضد نہ كريں تو" پاك بھارت جنگ" سے بچا جا سكتا ہے۔
    اسلام آباد كى لوكيشن والا اعتراض البته غلط فہمی پر مبنى ہے۔ اميد ہے اركان شائستہ ماحول كو برقرار ركھنے ميں انتظاميہ سے تعاون كريں گے۔
    اس موضوع سے غير متعلق مراسلے اس ربط پر منتقل كر ديئے گئے ہيں ۔
    کشمیر میں اسلام آباد - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں