میری پیاری دوست سوئیٹی کے تایا ابو کے لئے دعائے مغفرت

حجاب نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سوئیٹی کے تایا ابو کا کل ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ سوئیٹی کے تایا ابو کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے۔‌آمین۔

    انا للہ وانا اليہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انا للہ وانا اليہ راجعون

    آمین
     
  3. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    انا للہ وانا اليہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔ ان کے نیک اعمال کو قبول کرئے آمین
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    انا للہ وانا اليہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے نیک اعمال کو قبول کرئے آمین
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے۔اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ثم آمین۔
     
  7. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]انا للہ وانا الیہ راجعون[/font]
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]إِنَّ لِلهِ مَا أخَذَ وَلَه مَا أعْطى وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَه بأَجَلٍ مسمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ[/font]

    ترجمہ: [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]اللہ ہی کا ہے جو اس نے لیا اور اسی کا ہے جو اس نے دیا اور اس کے پاس ہر چیز مقررہ وقت کے ساتھ ہے۔اس لیے تمہیں چاہیے کہ صبر کرو اور ثواب کی نیت رکھو۔[/font]
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    آمین یا رب العالمین
     
  9. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    آمین
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    [font="al_mushaf"]إِنَّ لِلهِ مَا أخَذَ وَلَه مَا أعْطى وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَه بأَجَلٍ مسمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
    [/FONT]
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ حجاب سسٹر، آپ كى سويٹی سے بات ہو تو ان كو بتائيے ہم سب كى دعائيں ان كے ساتھ ہيں۔
    [qh]إنا لله وإنا إليه راجعون ، إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيئ عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب . [/qh]
    يقينا ہم سب اللہ ہی کے ہيں اور ہم سب كو اسى كى طرف لوٹ كر جانا ہے۔
    بے شك اللہ ہى كا ہے جو اس نے لے ليا اور اسى كا ہے جو اس نے دے ركھا ہے۔ اس نے ہر چيز كا وقت مقرر كر رکھا ہے۔ آپ كو اس صدمے پر صبر كرنا چاہیے اور اللہ تعالى سے اجر كى اميد ركھنی چاہیے۔
    [qh]اللهم اغفر لحينا و ميتنا وشاهدنا و غائبنا و صغيرنا وكبيرنا وذكرنا و أنثانا ، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان ، اللهم لا تحرمنا أجرهم و لاتفتنا بعدهم .[/qh]
    سويٹی اللہ تعالى آپ سب گھر والوں كو صبرجميل عطا فرمائے ۔
     
  12. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    انا للہ وانا اليہ راجعون
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    انا للہ وانا اليہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔ ان کے نیک اعمال کو قبول کرئے آمین
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    انا للہ وانا اليہ راجعون اللہ سویٹی سسٹر اور ان کے گھر والوں‌ صبر جمیل دے۔ آمین
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا اليہ راجعون
    اللہ سویٹی سسٹر اور ان کے گھر والوں‌ صبر جمیل دے۔ آمین

    إِنَّ لِلهِ مَا أخَذَ وَلَه مَا أعْطى وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَه بأَجَلٍ مسمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
     
  16. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے۔اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین! یا رب العالمین۔
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے!
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    [qh]انا لله وانا اليه راجعون ۔ لله ما أخذ وله ما أعطى - اللهم اغفرله اللهم ارحمه -آمين
    اللهم اغفر لحينا و ميتنا وشاهدنا و غائبنا و صغيرنا وكبيرنا وذكرنا و أنثانا ، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان ، اللهم لا تحرمنا أجرهم و لاتفتنا بعدهم .[/qh]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں