مجھے عربی آن لائن اسلامک میگزین(ماہنامے) چاہئے

marhaba نے 'مطالعہ' میں ‏نومبر 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معزز اراکین مجلس حفظکم اللہ

    عرض یہ کہ مجھے آن لائن پڑھنے کے لئے عربی اسلامک میگزین یعنی ماہنامے چاہئے ۔۔۔ اگر کوئی صاحب پہلے ہی سے اس کا مطالعہ کرتے رہے ہوں یا انہیں اس بارے میں معلومات ہیں تو وہ براہ کرم ان تمام میگزین کے لنک یہاں شئیر کریں ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
    مجھے نہیں پتہ کا اس سوال کو کہاں شئیر کرنا چاہئے
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    مرحبا بھائی آپ یہاں سے ڈائون لوڈ کرلیں۔شاید آپ کا کام بن جائے۔
    لنک نمبر 1
    لنک نمبر 2
    لنک نمبر 2 میں مکمل فارم ہے۔شاید آپ کایہاں سے کام بن جائے۔شکریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 11, 2011
  3. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    زاہد بھائی عربی میں آن لائن منتھلی پڑھنے کے لئے چاہئے ۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں