حج 1432 ھجری (2011)

رفی نے 'دیس پردیس' میں ‏نومبر 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    منٰی میں پاکستانی حجاج کے لئے مخصوص خیموں کا نقشہ
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399


    [​IMG]

    منٰی: حجاج کی آمد سے قبل


    [​IMG]

    8 ذوالحجہ کو منٰی میں حجاج کی آمد کا ایک منظر
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    خیموں کا بیرونی منظر
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    بغیر خیموں کے حجاج منٰی کی پہاڑیوں پر ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    9 ذوالحجہ: منٰی سے عرفات روانگی کا ایک منظر
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    عرفات کا نقشہ
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399



    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    9 ذوالحجہ: عرفات، مسجد نمرہ کے اطراف میں

     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    مزدلفہ میں کھلے آسمان کے تلے حجاج آرام فرما ہیں
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399

    [​IMG]

    [​IMG]



    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]





    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    رمی جمرات کے مختلف مناظر
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399


    عرب امارات اور پاکستانی حجاج کو منٰی سے عرفہ، عرفہ سے مزدلفہ اور مزدلفہ سے جمرات، اور پھر بقیہ تینوں دن منٰی میں جمرات تک آنے جانے کے لئے ٹرین کی سہولت میسر تھی
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399

    تصوير حذف
    ریلوے سٹیشن سے جمرات کی بالائی منزل تک آنے جانے کے لئے فری کلب کار سروس بھی مہیا کی گئی
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]



    10 ذوالحجہ: طواف زیارہ
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    متفرق
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    جزاکم اللہ خیرا۔ رفی بھائی ۔ بہت عمدہ ۔ خاص کر پوسٹ نمر 13 کی آخری تصویر ، کچھ تصاویر میرے پاس بھی ہیں جو کہ صاحب نے کھینچی تھیں‌۔ ملتی ہیں تو شیئر کرتا ہوں ان شاء اللہ - کیا مزید تصاویربھی ہیں ؟۔ جبل رحمت کی تصاویر کب کی ہیں‌۔ وہاں تو کوئی نظر ہی نہیں آرہا ہے اور کیا ہشام کی احرام کے ساتھ کوئی تصویر ہے ۔
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    شکریہ عکاشہ بھائی!

    آخری پوسٹ کی تصاویر بشمول جبل رحمت حج کے بعد کی ہیں۔ مزید تصاویر تو ہیں لیکن جو یہاں شیئر کرنے کے لئے سیلیکٹ کی تھیں وہ یہی تھیں، اردو مجلس کے قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے ہشام کی تصویر یہاں پوسٹ کرنے کے بجائے لنک دے دیتا ہوں :00026:

    http://a7.sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc7/381311_181886451900143_100002363688338_393136_727830568_n.jpg
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    عجیب ۔ حجاج کرام کی تصاویر لگا دیں اور حاجی ہشام کی کیوں نہیں‌، ما شاء اللہ ۔ ویسے ہشام ،ہشاش بشاش لگ رہے ہیں اور تھکن کے آثار نہیں ، حج تواچھے خاصے بندے کو تھکا دیتا ہے ۔
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    بھائی باقی حجاج تو مبہم "ان نون" ہیں اس لئے ڈر گیا!
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اچھا تو یہ ہیں ہشام ابن رفی ماشاء اللہ
    بھائی ایک بات تو بتائی کہ اب تصویر کھیچنا منع نہیں رہا کیا
    کافی عرصہ قبل جب میں نے مکہ کا صفر کیا تھا تو مکہ میں تصویر کھیچنا منع تھا
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    فاروق بھائی۔ اچھا سوال ہے ۔ یقننا اب بھی تصویر کھینچنا منع ہے ، جب میں پاکستان سے آیا تھا اس وقت بہت سختی تھی ، اور کیمرے والے موبائل ٹوٹتے ہوئے دیکھے تھے ،لیکن وقت کے ساتھ ساتھ نرمی آئی ۔ اب بغیر کیمرے کے موبائل ہی نہیں آتا تو کس کس موبائل کو توڑیں گئے ۔ ایک مشکل اور بھی ہے کہ سعودیہ کے کچھ سست علماء کیمرے کی تصاویر کے قائل ہو گئے ۔ اس وجہ سے بھی پہلے والی سختی نہیں رہی ۔۔
     
  20. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یعنی اب کچھ نرمی آئی ہے اسی لیے فرض نماز میں بھی بیت اللہ میں فلییش نظر آتے ہیں ٹیوی پر
    انا لااللہ و انا الیہ راجعون
    میں نے سوال اس لیے نہیں کیا تھا کہ کسی کی دل آزاری ہو بس مجھ کو آپنا وقت یاد آگیا کہ پہلے کے وقت اور اب کے وقت میں کتنی تبدیلی آگئی ہے اب تو کافی عرصہ ہوگیا ہے بیت اللہ کا طواف کئے ان شاء اللہ جلدی چکر لگاؤں گا امید ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں