حج 1432 ھجری (2011)

رفی نے 'دیس پردیس' میں ‏نومبر 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    برادر محترم كلب كار سروس اور ٹرین پر انتظامى قينچی چلانى پڑی ، بوجہ سوارياں ۔۔۔۔
    بہت اچھا موضوع ، اللہ تعالى سب كا حج قبول فرمائے اور ہميں بھی توفيق دے ۔
    ہشام ماشاء اللہ صحت مند لگ رہا ہے۔
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    جزاک اللہ خیرا سسٹر،ہشام الحمد للہ کافی صحتمند ہے اور حج کے بعد مزید ایکٹیو ہو گیا ہے۔
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    ماشاء‌اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ اس کا حج قبول فرمائے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاکم اللہ خیرا۔ رفی بھائی
     
  5. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    پاک کے تقریبا اکثر علماء کیمرے والی تصویر کو غلظ نہیں سمجھتا ہے۔۔۔چلو ان کی بات کو مان لیں کہ کیمرے والی تصویر غلط نہیں ہے۔۔۔۔ٹھیک ۔۔۔لیکن اکثر لوگوں کو حرم میں دیکھا ہے کہ تصویر بنوانے کے لئے سپیشل رونے کا انداز اپناتے ہیں۔۔۔۔۔ایسا کرنا میرے خیال میں بلکل ہی غلط ہے۔۔۔باقی علماء کا اختلاف ہے ۔۔۔ہم ناچیز اس میں کیا کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اگر چاہے تو بنوالے اگر نا چاہے تو مت بنوانا،،،،،،،
     
  6. ابومرصد

    ابومرصد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2011
    پیغامات:
    5
    اللہ تعالی نے انسانوں کو حج کے دنوں میں فٹ پاتھوں گندگی کے ڈھیروں پر سلا کر ان کی اوقات یاد دلادی ہے۔۔۔وہ لوگ جو کھبی بیڈ سے نیچے اترنے کا نام نہیں لیتے تھے ۔۔ان کو بھی فرش پر سلا دیا؛؛؛؛؛؛؛
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں