لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

amqmz نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏نومبر 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعمال کر سکتے ہیں

    خوشخبری
    یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر کے لیے بنائی گئی ڈکشنریز بغیر کسی محنت کے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر (جو کہ ایک فری سافٹ ویئر ہے ) کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے یہاں جتنی بھی ڈکشنریاں پیش کی جائیں گی ان کو آپ اگر چاہیں تو بے بی لون میں استعمال کریں یا پھر گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں ۔

    ویسے فیچرز اور خصوصیات کے اعتبار سے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر ، بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر سے بہتر معلوم ہوتا ہے مثلا ایک سہولت اس میں گروپ بنانے کی اضافی ہے ۔

    تو اگر آپ گولڈن سوفٹ ویئر میں یہ ڈکشنریاں استعمال کرنا چاہیں تو پہلے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں یہاں سے
    http://downloads.sourceforge.net/project/goldendict/goldendict/1.0/GoldenDict-1.0.1-1-Install.exe?r=http%3A%2F%2Fgoldendict.org%2Fdownload.php&ts=1322554819&use_mirror=space

    اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد معمول کے مطابق انسٹال کر لیں ۔
    انسٹال ہو جانے کے بعد سوفٹ ویئر کو کھولیں اور اس جگہ آئیں

    [​IMG]

    نئی کھلنے والی ونڈو میں اس جگہ پر رہتے ہوئے ایڈ کے بٹن پر کلک کریں

    [​IMG]

    جو ونڈو کھلے اس میں آپ نے اس فولڈر یا جگہ کا انتخاب کرنا ہے جہاں بے بی لون کی ایک یا ایک سے زیادہ ڈکشنریاں (ڈاٹ بی جی ایل فارمیٹ پر مشتمل ) رکھی ہوئی ہیں

    [​IMG]

    انتخاب کرنے کے بعد اوکے پر کلک کر دیں

    [​IMG]

    سوفٹ ویئر ایک عمل شروع کرے گا جس میں وہ تمام ڈکشنریان گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں‌انسٹال کرے گا جو آپ کے بتائے ہوئے فولڈر میں موجود ہوں گی .

    [​IMG]
    جب یہ عمل مکمل ہو جائے گا تو آپ اس جگہ سے انسٹال ہو جانے والی ڈکشنریروں کا مشاہدہ کر سکتے ہیں

    [​IMG]

    [​IMG]

    اور بالآخر ان کو استعمال کر سکتے ہیں

    [​IMG]

    اگر کوئی سوال ہو تو ضرور یاد کریں
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  3. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    المعجم المفھرس لالفاظ القرآن الکریم (محمد فواد عبدالباقی )
    ڈاؤن لوڈ لنکس
    MOJAMUL_MUFHARIS.part1.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    MOJAMUL_MUFHARIS.part2.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    MOJAMUL_MUFHARIS.part3.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    MOJAMUL_MUFHARIS.part4.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    MOJAMUL_MUFHARIS.part5.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    یہ معجم بھی مادہ (روٹ ) کی بنیاد پر کام کرے گی ۔ اور رزلٹ میں یہ معجم بھی ظاہر ہونے لگے گی ۔

    [​IMG]
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    میرے پاس مصباح اللغات کی چار فائلز ایکسٹریکٹ ہونے میں مسئلہ کررہی ہیں‌۔
    چونکہ یہ رار فائلز آپ میں لنکڈ ہیں‌اس لئے پہلی فائل کے بعد لوکیٹ کرکے دیکھ لیا فائل نمبر چار ایکسٹریٹ کرتے ہوئے ارر آجاتا ہے ۔
     
  5. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    amqmz بھائی !آپکے دئے گئے لنکس کام نہیں کررہے۔پلیز کوئی حل بتائیں؟
    یہ ایرر آجاتاہے۔

    [​IMG]
     
  6. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    یہ پروجیکٹ پتہ نہیں کہاں تک پہنچا اس وقت تو فائلز ہی دستیاب نہ ہوسکیں تھیں۔۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں