سیرت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ : پیغام ٹی وی کا خصوصی پروگرام

محمد عاصم نے 'پیغام ٹی وی' میں ‏نومبر 24, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    پیغام ٹی وی کی جانب سے خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت اور حالات زندگی کے بارے میں ایک خصوصی پروگرام پیش کیا گیا ہے ۔
    اسے ضرور دیکھیں اور اپنی رائے دیں





    http://www.youtube.com/user/paighamtv#p/u/3/GiYo-GGlGYU

    http://www.youtube.com/user/paighamtv#p/u/2/Pv2HhsDC-BA

    http://www.youtube.com/user/paighamtv#p/u/1/NAo2N3c2Bxc

    http://www.youtube.com/user/paighamtv#p/u/0/0cv1RomtgqA
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔امید ہے کہ پیغام ٹی وی کی طرف سے اسی طرح خصوصی پروگرام پیش کیے جاتے رہیں گئے ۔ 27 ذوالحجہ 23 ھجری، عمررضی اللہ عنہ کو فجر کی نماز کے دوران فیروز نامی ایک پارسی (ایرانى )غلام کی طرف سے زخمی کی گیا تھا ، آپ کی وفات پہلی محرم الحرام کو ہوئی تھی ۔
     
  3. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    جی انشا اللہ ۔۔۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں ایک رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے وہ بھی انشا اللہ جلد آن ائیر کر دی جائے گی ۔ سب لوگ ان ویڈیوز کو دیکھین ۔ اپنی رائے کا اظہار کریں اور اپنے مفید مشوروں سے نوازیں
     
  4. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    یعنی عرس منانے کا نیا انداز تو نہیں خاص انہی دنوں میں ایسا پروگرام۔۔۔۔۔۔۔محرم کے آخیر میں رکھتا تو ٹھیک تھا۔۔۔۔یار لوگ بھی اسی دن تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں۔یعنی بذرگوں کی وفات کے دن ۔۔۔جن کو لوگ عرس کہتے ہیں اور تتنقید کرتے ہیں
     
  5. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! بہت زبردست
    شان صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین زندہ باد
    حب صحابہ رحمتہ اللہ
    بغض صحابہ لعنت اللہ
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ بہت زبردست پروگرام ہے۔
    ابھی پہلا کلپ دیکھا ہے، باقی فرصت میں ان شاءاللہ پورا پروگرام دیکھتےہیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں