مومن کم کھاتا ہے ۔۔۔ حدیث گرافک

عائشہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جولائی 2, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عن أبي هريرة : أن رجلا كان يأكل أكلا كثيرا فأسلم فكان يأكل أكلا قليلا فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم فقال ( إن المؤمن يأكل في معى واحد والكافر يأكل في سبعة أمعاء )
    ترجمہ: حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص جب کافر تھا تو بہت زیادہ کھایا کرتا تھا ، جب اس نے اسلام قبول کر لیا تو وہ کم کھانے لگا ۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتائی گئی تو آپ نے فرمایا : مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے ۔
    صحیح البخاری : حدیث نمبر ۵۰۸۱، ۵۰۸۲
    اس حدیث مبارک کا مطلب یہ ہے کہ مومن دنیاوی لذتوں کے معاملے میں صبر و تحمل کا عادی ہوتا ہے جب کہ کافر کی ہوس زیادہ ہوتی ہے ۔

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جولائی 4, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاک اللہ خیرا و بارك الله فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں