اردومجلس کے حوالے سے

اشتیاق احمد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گزارش ہے کہ اردومجلس کی لکھائی صحیح پڑھنے میں نہیں آرہی اسکوبہترین فونٹ میں دیکھنے کیلئے کیاکروں؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
  4. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    28
    بھت مشکل ہے اردو مجلس اس کو ذرا آسان بناے
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,875
    السلام علیکم ۔
    محترم مفتی عبداللہ بھائی ۔ آپ کو کس قسم کی مشکل ہے ، کچھ تفصیل بتائیں ، تاکہ آپ کی کچھ مدد کی جا سکے ۔
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,047
    مفتی صاحب آج رات کو دس بجے آپ سکائی پی پر آ جائیے گا۔ تمام مسائل حل ہو جائیں گے ان شاء اللہ
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپنوں سے بے روی اتنی اچھی نہیں بھائی اہل حدیث کبھی ہمیں بھی بلاکر دیکھیں
     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,047
    حاضر ہیں جناب!!!!

    آپ بھی تب ہی آ جائیے گا۔۔۔۔
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    مگر آپ کا آئی ڈی تو ہے ہی نہیں میرے پاس
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    میری آئی ڈی بھی تو نہیں ہے آپ کے پاس :00003:
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپ کا آئی ڈی تو ہے میرے پاس جی میل پر مگر جب سے آپ ہند واپس گئے ہیں تب سے میرے سلام کا جواب بھی نہیں دیتے شاید کچھ نراضگی ہے یا پھر ہمیں بھول گئے ہیں آپ۔
     
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    ماشاءاللہ!!
    زمرہ آئی ٹی کا ہے۔ موضوع تعلیمات کے حوالے سے اور باتیں گپ شپ کی!!

    فاروق بھائی اقراء میں تشریف لائیں۔ آپ کا شدت سے انتظار کیا جاتا ہے!!
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    Sorry بھائی غلطی ہوگئی وہ بس باتوں باتوں میں یاد ہی نہیں رہا کہ کون سا سیکشن ہے :00001:
    اچھا کیا جو یاد کروادیا شکرا و جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں