اگر آپ فارغ ہیں .......

Innocent Panther نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 12, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    اگر آپ فری ہیں اور کچھ الگ کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پہ جائیں اور اپنی بہادری کا مظاہرہ کریں

    Fly Swatter Game - Killing Flies Killing Time :00003::00003::00003:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    بھائی آپ نے کیا مکھیاں‌ مارنے پر لگا دیا ہے
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    بھائی کچھ تعمیری اور معلوماتی تھریڈ لگایئں۔۔۔طنزو مزاح میں ایسے تھریڈ کا بھلا کیا کام
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    كيا حرج ہے كبھی كبھی مكھياں مارنے ميں ؟
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    پہلے تو حقیقت میں مارا کرتے تھے اب کمپیوٹر میں بھی آگئيں ہیں اللہ بچائے ان سے
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہاہاہا ہممم ویسے آپ نے کتنی مکھیاں ماری میں نے 3 سے 5 منٹ میں صرف 3 ماری ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    كوئى نہيں ... ان كى آواز اتنى گندى تھی ميں نے واليوم آف كر ديا ۔
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہمممم اور میں نے ہیڈفون ہی نہیں لگایا :00003:
     
  9. ابن السید

    ابن السید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2012
    پیغامات:
    274
    ہا ہا ہا بہت مزہ آیا بچپن یاد دلا دیا
     
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    بہت وقت چاہیے اور اسی کی کمی ہے
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    وہ تو میں نے بھی نہیں لگایا ۔۔۔
     
  12. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    66 سیکنڈ میں دس مار دیں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں