ہنسو اور ہنساؤ!!!!

راضی نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ایک آدمی کی کار سے طوطا ٹکڑا کے بہوش ھو گیا

    آدمی طوطے کو گھر لے گیا

    پنجرے میں رکھا، کھانا دیا

    طوطا جاگ کے بولا

    ہائے اللہ ، جیل؟

    کار کا ڈرائیور مر گیا کیا؟
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    گنجے لوگو ں سے معذرت



    ایک مکھی گنجے کے سر پر جا بیٹھی
    دوسری مکھی نے کہا؛
    واہ!کیا گھر ملا ھے تجھے
    پہلی مکھی بولی؛نہیںً
    ابھی تو صرف پلاٹ خریدا ھے
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ایک دوست دوسرے دوست سے
    ایک دوست (دوسرے سے) اگر دنیا میں پانی نہ ہوتا تو

    ! دوسرا: تو پھر دودھ خالص ملتا۔
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    مالک نوکر سے
    مالک (نوکر سے) میرے پینے کے لیے سات چمچے چینی ڈال کر لاوٴ۔

    نوکر: نہیں صاحب جی! آپ پر چیونٹیاں چڑھ جائیں گی۔
     
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    شاگرد استاد سے
    شاگرد (استاد سے) جناب آپ نے مجھے حساب میں صفر دیا ہے‘ سخت پریشان ہوں۔:00024:

    استاد: میں اس لیے پریشان ہوں کہ اس سے نیچے کوئی اور ہندسہ نہیں جو میں تمہیں دیتا۔:00019:
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    استاد شاگرد سے پوچھا۔ آج تم نے کوئی نیک کام کیا۔؟:00009:
    لڑکے نے جواب دیا۔ جی ہاں آج بس میں ایک عورت سوار ہوئی ٹکٹ لینے لگی تو پتا چلا کہ اس کا پرس کہیں گر گیا ہے۔ :00024:

    استاد نے خوش ہو کر کہا تم نے اپنی جیب سے ٹکٹ کے پیسے دے دئیے ہوں گے ۔ :00006:

    شاگرد بولا نہیں‘ میں نے اسے پیدل چلنے کا طریقہ بتا دیا تھا۔:00008:
     
  7. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بیٹا باپ سے
    بیٹا (باپ سے) ”ابو میرے سینگ کیوں نہیں ہیں؟“

    باپ: کیوں بیٹے؟“
    بیٹا: ماسٹر صاحب کہتے ہیں تم اللہ میاں کی گائے ہو۔
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    استاد شاگرد سے
    استاد (شاگرد سے) جملہ بناوٴ ”میرے منہ میں پانی بھر آیا۔

    “ شاگرد: جب میں نے نلکے کو منہ لگایا تو میرے منہ میں پانی بھر آیا۔“
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    سپاہی دیہاتی سے
    سپاہی (دیہاتی سے) تمہاری کھوئی ہوئی گائے کی کوئی نشانی ہے؟

    دیہاتی (سوچ کر) ”جناب وہ دم ہلاتی ہے۔“
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ایک دفعہ
    ایک دفعہ چند لڑکوں کا ایک انگریز سے سامنا ہوا۔ ایک لڑکے نے انگریزی میں باتیں کرنا شروع کیں۔ انگریز نے اسے تھپڑ دے مارا۔

    دوسرے لڑکوں نے مارنے کی وجہ پوچھی تو انگریز نے جواب دیا۔ اس لیے مارا کہ اتنی انگریزی آتی ہے تو امریکہ کیوں نہیں آتے؟
     
  11. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بیٹے سے
    باپ (بیٹے سے) سوالات آسان تھے ناں۔

    بیٹا: جی ہاں سوالات تو آسان تھے مگر جواب مشکل تھے۔
     
  12. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    جیلرقیدی سے
    جیلر: (قیدی سے) تمہیں جیل سے کوئی شکایت تو نہیں ہے۔

    قیدی: جی ہاں باہر نکلنے کا راستہ نہیں ہے۔
     
  13. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ایک چھوٹی لڑکی نے جس کا باپ جج تھا‘ بڑے پیار سے پوچھا

    ”ابا جان! آپ میری سالگرہ پر مجھے کیا تحفہ دیں گے؟“

    باپ جو کسی مقدے میں منہمک تھا‘

    بولا ”چودہ سال قید با مشقت۔“
     
  14. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا
    بہت خوب جی۔۔
    کیا ہی کہنے توہاڈے تے۔۔۔
     
  15. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    شُکریہ بھائی جی
     
  16. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    واہ واہ........کیا بات ہے .
     
  17. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    واہ ..............کیا بات ہے .
     
  18. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہی ہی ہی۔۔۔۔کوئی بات نہی۔۔۔:00006:
     
  19. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :haha::haha::haha::haha::haha::haha::haha:
     
  20. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ہاں . بعض سائنسدان اس طرح کے ہوتے ہیں.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں