ہنسو اور ہنساؤ!!!!

راضی نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    حسنِ سلوک





    [​IMG]
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ہا ہا ہا بہت خوب! مانی تھا یا کہ نومی؟
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    مانی تھا۔۔۔۔
     
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    [​IMG]
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    شُکریہ بھائی
     
  7. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    سوری میرا خیال ہے آپ بالکل ہی فارغ لڑکی ہیں.......... جسکا اور کوئی کام ہی نہیں.......

    خیر آپ کی پوسٹس اچھی ہوتی ہیں.......... کاش ہم بھی اتنے فارغ ہوتے...........
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    میرے ساتھ فارغ رہنے کا شُکریہ
     
  9. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    بس تھوڑی دیر ہے پھر کل اسی وقت پانچ دس منٹ کے لیے
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    یہ بھی بہت ہے۔۔۔۔خوش رہیئے:00009:
     
  11. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    who is shahzad?????????????
     
  12. عقرب

    عقرب Guest


    بھائی صاحب کسی کی فراغت سے آپ کو کوئی شکایت نہ ہونی چاہئے۔۔:00019:

    اور دوسروں کے کاموں سے بھی ۔۔اور آپ بھی تو مصروف نہیں لگتے۔تبھی تو دوسروں کی فراغت کے پیچھے پڑے ہیں:00026: خیر میرا مشورہ ہے کہ آپ سعدی سسٹر سے معذرت کرلیں۔کیونکہ کسی کہ بھی ذاتی معاملات میں دخل دینے کا ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا۔۔
    ‌‌
     
  13. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    جی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  14. عقرب

    عقرب Guest


    جی ہاں۔۔۔۔
     
  15. عقرب

    عقرب Guest

    سوری۔۔ ائی یم سوری کیونکہ میں نے آپ کو بھائی صاحب کہ کر مخاطب کیا پر مجھے پتہ نہیں کہ آپ بھائی ہیں یا بہن۔۔اگر آپ بتادیں تو آئیندہ مخاطب کرنے میں آسانی ہوگی۔
     
  16. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    تھینکس ڈزنٹ میٹر
    یو کین سے می جسٹ ممبر!!!!
     
  17. عقرب

    عقرب Guest

    پر بتانے میں کیا حرج ہے۔؟:00002:

     
  18. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    ہاں حرج تو کوئی نہیں
     
  19. عقرب

    عقرب Guest

    پھر تو بتا ہی دو پیارے۔۔۔:00026:
     
  20. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    not fair
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں