template دو منٹ میں تیار کریں ۔ Joomla templates, Drupal themes, Wordpress themes, DotNetNuke skins

عبداللہ الطاف نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏دسمبر 16, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
    السلام علیکم
    امید ہے تمام لوگوں کو فائدہ ہو گا۔
    آپ Joomla templates, Drupal themes, Wordpress themes, DotNetNuke skins, and Blogger templates کی ٹیمپلیٹس آسانی سے تیار کر سکتے ہیں۔
    download torrent
    انسٹال کرنے کا طریقہ:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    جملہ میں انسٹال کرنے کا طریقہ :
    [​IMG]


    مزید معلومات کے لیے دیکھے:
    http://www.youtube.com/watch?v=jiyt-9PdfUs​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام

    بہت خوب جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت مفید ٹپ
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت مفید بھائی۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی عبداللہ الطاف اس سے ویب سائیٹ میں اردو لکھ سکتے ہیں کیا؟
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    علیکم السلام

    بہت خوب جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  7. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    بہت مفید بھائی۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    ٹیمپلیٹ بنانے کیلئے واقعی بہت اچھا سافٹویئر ہے ، لیکن مجھے جوملا کے‌ حوالے سے کوئی خاطرخواہ رزلٹ نہیں‌ ملا کیوں کہ میرے پاس جوملا 5۔1 میں اس کا ٹیمپلیٹ انسٹال ہی نہ ہوسکا ، نتیجتا سافٹویئر کو ان انسٹال کردیا تھا ، اب دوبارہ طبع آزمائی کرکے دیکھتے ہیں‌۔ شیئرنگ کا شکریہ ۔
     
  9. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257

    تمام اراکین کا شکریہ جنہوں نے میری اس پوسٹ کو پسند کیا۔
    بشیراحمد بھائی آپ دوبارہ کوشش کریں ان شاءاللہ انسٹال ہو جائے گا۔ اگر کوئی مسلئہ ہو تو یہاں پر بتا دے۔
    اردو آپ لکھ سکتے ہیں لیکن RTL right to left alignment کا مسلئہ ہو گا۔
     
  10. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
    بہت اچھی معلومات دی ہیں
    لیکن مجھ سے ڈاون لوڈ نھیں ہو رہا ہے۔پیج کھلنے کے بعد ڈاون لوڈ کا لنک کہاں ہے؟
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 27, 2012
  11. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
  12. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    کیا اس سے جوملا 5۔2 کے ٹیمپلیٹ بھی بنائے جا سکتے ہیں؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں