میری ماما کے لیے صحت یابی کے لیے خاص دُعائوں کی درخواست

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏دسمبر 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ​





    اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں‌ گے اور اپنے پروردگار سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم ہی رکھے اور آپ کی زندگی میں آنے والے ہر غم کو خوشی میں بدل دے آمین۔


    لاسٹ تین دنوں سے میری ماما کی طبیعت بہت خراب رہی ہے لیکن کل رات سے اُن کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے کل بھائی ، بھابھی اور گھر والے بھی جاگتے رہے طبیعت بہت زیادہ بگڑ گئی تھی۔ رات کے ایک ٹائم پر انہوں‌ نے یہ تک کہہ دیا کہ میری بیٹی کو فون کرو اور اُس سے کہو کہ میں نے نہیں‌ بچنا مجھے آکر مل جائے میں نہیں‌ چاہتی کہ میری بیٹی مجھے آخری بار مل بھی نہ پائے۔ عجہب عجہب سی باتیں‌کل رات وہ کرتیں رہی کسی کو کچھ سمجھ نہیں‌ آریا تھا کہ کیا کریں۔ پھر آج صبح اُن کی طبیعت پھر خراب ہوئی لیکن اللہ تعالی کے کرم سے اُن کی طبیعت کل اور آج صبح کی نسبت بہتر ہے لیکن پھر بھی نڈھال سی ہیں‌۔

    آپ تمام بہن بھائیوں‌ اور دوستوں‌ سے خاص التجاہے کہ پلیز پلیز میری ماما کے لیے خاص دُعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالی انہیں‌ جلد صحت یاب کر دے اور ہمارے سروں‌پر ہمارے والدین کا سایہ ہمیشہ قائم رہے۔ اپنے والدین کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں‌ ہیں‌ ان کے بغیر گھر گھر ہوتا ہی نہیں۔ ان کے ساتھ ہی ہم بچوں‌ کی بہاریں‌ہیں‌ اور ان کے ساتھ ہی ہر خؤشی کا مزہ ہے۔

    دعائوں‌ کا طلبگار
    ساجد تاج
     
  2. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    اللہ تعالی آپ کی ماما کو جلد از جلد صحت سے نوازئے اور ان کا سایہ آپ سب پر باقی رکھے ۔۔۔
    جی بالکل والدین ہم سب کے لئے ایک بہت قیمتی تحفہ ہے اللہ کی طرف سے ۔۔۔
    لیکن خوش نصیب وہ ہیں جو ان کو زندہ حالت میں پائیں اور ان کی خدمت کرکے دعائیں لیں۔۔۔۔
    اللہ ہم سب کو اپنے اپنے والدین کی خدمت کرکے ان کی دعائیں لینے کی توفیق دئے آمین۔۔۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اللہ تعالی آپ کی ماما کو جلد از جلد صحت یاب کرے
    اور ان کا سایہ آپ سب پر ہمیشہ قائم رکھے آمین یا رب العالمین  
     
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اللہ تعالی آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین۔۔
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی آپ کی ماما کو شفاۓ کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ۔ اور ان کا سایہ آپ کے سروں پھر تادیر قائم رکھے آمین یا رب العالمین۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 19, 2011
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    [ar]لا باس طھورا ان شا ء اللہ
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    اللہم اشفہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل
    اللهم رب الناس أذهب عنه الباس ،، واشفه أنت الشافي ،، لا شفآء إلا شفآؤك ،، شفآء لا يغادر سقما .[/ar]
    اللہ تعالیٰ ہماری پیاری سی آنٹی کو شفاء عطا فرمائے دے۔اللہ غیب سے مدد فرما۔اللہ ہم تیرے در کے سوا کسی اور در پر نہ جایئں گے اور نہ تیرے سوا کسی اور کو مشکل کشا مانیں گے اللہ ہم تو صرف تجھے ہی پکاریں گے۔اے ہمارے پیارے اللہ تیر ے سوا کوئی نہیں جو شفاء دے سکے اللہ تو ہی انھیں شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما دے۔آمین
    ساجد بھائی پریشان ہونے کی بجائے اللہ کے آگے گڑ گڑایئں ان شا ء اللہ ۔اُس کے سوا کوئی نہیں جو تکلیفوں کو دور کرے۔ان شا ء اللہ وہ ضروردور کرے گا۔اور ان شا ء اللہ ہماری پیاری آنٹی بہت جلد صحت یاب ہو جایئں گی۔ان شا ء اللہ
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    لا باس طھورا ان شا ء اللہ
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

    اللہ تعالی آپ کی ماما کو جلد از جلد صحت سے نوازئے اور ان کا سایہ آپ سب پر باقی رکھے ۔
    آمین
     
  8. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    اللہ آپ کی والدہ کو بہترین صحت و تندرستی دے اور ان کی عمر میں برکت عطاء فرمائے ، آمین
     
  9. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    لا باس طھورا ان شا ء اللہ
    اللہ آپ کے امی کو جلد از جلد شفایاب کرے
    آمین
     
  11. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    آمین
     
  12. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    اللہ تعالی آپ کی ماما کو شفاۓ کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ۔ اور ان کا سایہ آپ کے سروں پھر تادیر قائم رکھے آمین یا رب العالمین۔
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    لا باس طھورا ان شا ء اللہ

    اللہ آپ کی ماما کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور انہیں خوش و خرم زندگی عطا کرے، آمین!
     
  14. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    میری رب کریم سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی ماما جان کو صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    آمین یا رب العالمین
    اللہ تعالی آپکی ماما کو جلد از جلد صحت کاملہ سے نوازے آمین۔
    آپ لوگوں‌کے ساتھ انکا سایہ برقرار رہے، انکو اللہ جلد از جلد اس تکلیف سے نجات دے، اور صحت و عافیت سے رکھے۔۔آمین ثم آمین
    اللہ تمام کی دعاووں‌کو قبولیت کادرجہ عطافرماکر، ساجد بھائی اور انکی فیملی میں سب کو خوش و خرم رکھے، آمین ثم آمین۔
    اللہ تعالی ساجد بھائی کی ماما کو جلد از جلد ساجد بھائی اور انکی فیملی اور سب کے لئے خوشیوں‌کا پھر سے ذریعہ بنادے۔۔آمین ثم آمین
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ابھی طبیعت کیسی ہے ؟
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    [qh]أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ۔[/qh]
    سائرہ سسٹر پليز اگر آن لائن آئيں تو طبيعت كا بتائیے گا ۔
     
  18. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    لا باس طھور ان شاء اللہ

    اللہ تعالٰی انہیں جلد از جلد مکمل صحت یاب فرمائے ۔ آمین
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    تمام بہن بھائیوں اور دوستوں‌ کا بے حد شکریہ۔

    کل رات ماما کی طبیعت مزید خراب ہو گئی تھی تو انہیں‌ ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا پڑا ۔ مسئلہ یہ ہوا کہ اُن کو سانس صحیح طرح‌نہیں آرہا تھا تو سب جلدی سے انہیں ڈاکٹر کے پاس لے گئے پھر وہاں انہوں نے آکسیجن کے لیے کچھ لگایا ایک بار لگایا تو اتنا آرام نہ آسکا تو دوبارہ پھر لگایا تو کچھ دیر بعد بہتر ہوئیں ۔ جب گھر پہنچی تو اپنے بستر پر جا کر لیٹ گئیں‌ پھر رات کو لائٹ‌ گئی تو واش روم گئیں تو واش میں گر پڑیں تو کافی چوٹ آئیں‌ پھر صبح کافی طبیعت خراب رہی آج۔ میں‌ اکیلا پاس بیٹھا تھا تو کہنے لگیں‌ کہ میں نے نہیں بچنا مجھے نظر آگیا ہے ، ساجد میرا ٹائم آگیا ہے یہ سُن کر تو جیسے مجھے چُپ سی لگ گئی ہو پھر میں نے اُن کو سمجھایا اور تھوڑا غصے سے بولا کہ کیسی مایوسی والی باتیں کر رہی ہیں کچھ نہیں‌ ہوتا۔ شام کو بڑی بھابھی کے امی ابو آگئے پتہ لینے امی کا تو اب کچھ بہتر لگ رہی ہیں‌۔ لیکن درد ویسا ہی ہے۔
     
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871

    اللہ آپ کی ماما کو جلد صحتیاب کرے - آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں