چائے۔۔ مگر اچھی چائے!

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏دسمبر 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    اب جب بھی آپ کے گھر آنا ہوا تو ہمیں ان کے ہاتھ کی چاۓ پلائیۓ گا۔ ورنہ ہم چا‎ۓ نہیں پئیں گے۔
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    السلامُ علیکم۔۔
    وہ چائے میں دودھ ، پتی اورچینی کی مقدار ہمیشہ ایک ہی رکھتے ہیں۔ہم بھی ایک ہی مقدار پوچھ کر ڈالتے ہیں ویسی چاے کبھی نہیں بنی ہر دعفہ الگ ذائقہ ھی بنتا ہے
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    السلامُ علیکم۔۔
    آپ چاے پینے ضرور آیے گا آپ کے ساتھ ہمیں بھی مل جاے گی شکریہ
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    واہ!:00032:

    ہممم یہ ہو سکتا ہے!:00009:
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    پچھلی دفعہ گئے تھے تو بھائی گھر پر نھیں تھے اور اس دفعہ چائے پینے کا موڈ نہیں تھا آپ نے یاد تو کرایا ھوتا اچھی چائے کے لیے موڈ بن ھی جاتا اس کامطلب یہ نہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    جب چائے سب بنالو تو ٹیسٹ کہ لئے مجھے بلانا
    میں اتنی تکلیف کر سکتا ھوں
    پھر بتاؤنگا چائے کس نے اچھی بنائی ہے
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    صحيح کہا سويٹی ہمارے خاندان ميں بھی بھانت بھانت كے چائے نوش ہيں ، ليكن ميں سب كو ايك ہی قسم كى چائے پر ٹرخانے ميں كامياب ہو جاتى ہوں ۔
     
  8. ابن السید

    ابن السید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2012
    پیغامات:
    274
    ہائے ہائے چاکلیٹ اور کھوئے دونوں کی بے عزتی:00010:
     
  9. ابن السید

    ابن السید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2012
    پیغامات:
    274
    اور کھویا کتنے والا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:00003:
     
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    والدہ صاحبہ کی عظمت کو سلام! جنہوں نے مجھے ''چائے'' سے دور رکھا۔

    چائے کی بجائے الحمد للہ چاول بہت اچھے پکا لیتا ہوں
     
  11. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
    اچھی چائے وہ جو ہمارے میاں جی کو پسند آجائے ورنہ بقول ان کے آپ لوگوں کوچائے بنانا نہیں آتی ۔
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  13. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    چائے جیسے بھی بنائیں گرما گرم چائے کپ میں‌ڈالنے کے بعد فریش ادرک چھیل کر پتلا پتلا کاٹ کر ڈالیں اور ہلا کر 10 سینکنڈ تک چھوڑ دیں۔ پھر پیئیں۔ گلے کی خرابی بھی دور۔ اور میدے پر بوجھ بھی نہیں بنے گی چائے۔ اور ذائقہ بھی یونیک ہوگا۔ پہلے کسی ایسے شخص کو یہ چائے پلائیں‌جس نے یہ نہ دیکھا ہو کہ اس میں‌ادرک ہے اور اُس سے پوچھیں کہ چائے میں کیا خاص ہے؟ یقینآ تعریف سُنیں گے۔ اُس کے بعد خُود بھی پئیں۔ میں نے تو اس سردی میں‌ دن میں کم سے کم ایک دفعہ لازمی پی ہے اس قسم کی چائے۔
     
  14. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,549
    جی آج ہم آپکو اپنی چائے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
    ایک چھوٹی پتیلی میں پانچ کپ پانی ایک کپ دودھ اور چھ بڑے چمچ بھر بھر کے پتی کے ڈالیں ۔چینی ایک گلاس کافی ہے۔ان سب چیزوں کو آدھے دن کیلئے چولہے پہ رکھ دیں ۔وقفے وقفے سے ہلاتے رہیں۔جب جلنے کی بدبو آنا شروع ہو جائے تو چھوٹی سی پیالی میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں ۔ٹھنڈی ہونے پہ اسٹرابری کے پیش کریں۔اور اگر آپکو پسند ہو تو کوئ بھی مصالحہ ڈال سکتے ہیں ۔مثلا گرم مصالحہ،سرخ
    مرچ،دار چینی وغیرہ وغیرہ۔

    مجھے پتہ ہے آپ سبکو بہت بہت پسند آئے گی اسلئے پیشگی شکریہ
     
  15. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ہہ اب کی بار جمعرات کو یہی چائے چلے گی کیا خیال ہے میڈم؟
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    جزاک اللہ خیرا
    بہت شکریہ بہت اچھی چاے کا طریقہ ھے
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    جزاک اللہ خیرا، آزما لیا ۔ اچھا ذائقہ تھا ۔ الگ سے ادرک یا سونٹھ کا قہوہ بھی سردیوں میں اچھا ہوتا ہے ۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    یہ کون سے سیارے والے پیتے ہیں ؟: )
     
  19. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    خوب آپ تو بہت اچھی کک ہیں۔ ۔ ابتسامہ
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    چائے ویسے ہماری مسز بہت اچھی بناتی ہیں ، ام ثوبان سسٹر سے پوچھنا باقی ہے بس کہ اُن کے ہاتھ کی چائے کیسی لگی انہیں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں