ادا کیا تھا جو میں نے اس کا ادھار آدھا

محمد زاہد بن فیض نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏دسمبر 24, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ادا کیا تھا جو میں نے اس کا ادھار آدھا
    جبھی سے تو اس کو رہ گیا اعتبار آدھا

    اگر تیرا ہاتھ دل پہ ہوتا تو کیا نہ ہوتا
    کہ نبض دیکھی تو رہ گیا ہے بخار آدھا

    وہ زہر میں ڈال کر وٹامن بھی دے رہا ہے
    تو اس سے ظاہر ہے اس کی نفرت میں پیار آدھا

    یہ آدھی چلمن ہے یا مری آنکھ میں ہے جالا؟
    دکھائی کیوں دے رہا ہے روئے نگار آدھا



    اطہر شاہ خان جیدی
    ڈائرکٹ لنک
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ادا کیا تھا جو میں نے اس کا ادھار آدھا
    جبھی سے تو اس کو رہ گیا اعتبار آدھا

    ہاہاہا بہت خوب
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں