ایک اہم سوال

اسلم صیاد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسلم صیاد

    اسلم صیاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    64
    السلام علیکم اردو مجلس
    ایک اہم سوال کا جواب مطلوب ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
    کیا قرآن مجید میں نبیوں کے سلسلے میں "ھلک"یعنی ہلاک ہونے کا لفظ ملتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ
    حضرت عيسى عليہ السلام اور ان كى والدہ حضرت مريم عليها السلام کے متعلق ايك آيت ميں فرضى سوال كے دوران استعمال ہوا ہے
    [qh]قل فمن يملك من الله شيئا إن أراد أن يهلك المسيح ابن مريم و أمه[/qh]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں