جماعت اہل حدیث کا اخبار حدیبیہ

شاہد نذیر نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏دسمبر 31, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    ملکی حالات اور سیاست کی دینی نقطہ نظر سے تشریح اور موجودہ پر فتن دور میں نوجوانوں کی دینی تربیت کی غرض سے شروع کیا جانے والا جماعت اہل حدیث جماعتہ السنہ پاکستان کا پندرہ روزہ اخبار حدیبیہ کا تعارف اور ویب سائٹ کا لنک پیش خدمت ہے۔ یہ اخبار پندرہ دنوں میں مختلف ملکی و غیرملکی اخباروں میں شائع ہونے والی اہم ترین خبروں پر دینی اور مذہبی جائزے پیش کرتا ہے اور وہ مذہبی اور جماعتی خبریں جو دیگر اخبارات کا حصہ نہیں بنتیں یا پھر انہیں برائے نام اہمیت دی جاتی ہے حدیبیہ کا خاصہ ہیں۔ حدیبیہ کا مطالعہ اہم ترین خبروں کے حصول کے لئے اخباروں کے روزانہ مطالعے سے مستغنی کردیتا ہے۔ اخبار کا فکر انگیز اداریہ بھی قابل مطالعہ ہوتا ہے۔ دینی سوالوں کے جواب مولانا عبدالوکیل حفظہ اللہ مختصر مگر جامع تحریر فرماتے ہیں جو اس مصروف ترین دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ گاہے بگاہے تحقیقی مضامین بھی حدیبیہ کی زینت بنتے رہتے ہیں۔جرار کے بعد جماعت اہل حدیث کا غالباً یہ دوسرا اخبار ہے اسکو پھیلانے اور قائم رکھنے میں تعاون کیجئے۔
    Fortnightly Hudebiah | Read and Spread Tawheed | www.hudeiab.com
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 4, 2012
  2. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر حدیبیہ اخبار کا ایڈریس تبدیل ہوچکا ہے۔ اب حدیبیہ اخبار آپ یہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیںِ: Fortnightly Hudebiah


     
  3. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    مجھے یہ خبر دیتے ہوئے بہت مسرت ہورہی ہے کہ اب جماعت اہل حدیث کا یہ اخبار مکمل یونیکوڈ ورژن میں دستیاب ہے۔الحمداللہ
    Fortnightly Hudebiah | Read and Spread Tawheed | www.hudeiab.com
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ
     
  6. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں