کیا یہ باتیں واقعی سچی ہیں یا من گھڑت کہانیاں ہیں

ساجد تاج نے 'معلومات عامہ' میں ‏جنوری 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ



    خانہ کعبہ ایک ایسی واحد جگہ ہے کہ

    جس کے اوپر سے آج تک پرندہ نہیں گزرا ؟

    دنیا کی کسی ایئر لائن کا جہاز آج تک اُس کے اوپر سے نہیں‌ گزرا ؟

    قدرتی طور اُس کی ڈائریکشن ایسی ہے کہ چاند اور سورج اُس کے اوپر کھڑے نہیں ہو سکتے ؟

    اور سائنس نے ثابت کیا ہے کہ پوری دنیا کا سینٹر وہ جگہ ہے جہاں خانہ کعبہ تعمیر ہے؟

    کیا واقعی ہی یہ باتیں سچی ہیں ؟ یا صرف میسج بنا کر فورورڈ کر دیا جاتا ہے یا کیا گیا ہے ؟​
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    بھائی ساجد یہ سب باتیں من گھڑت ہیں‌۔
    1- گزرنا تو عام بات ہے پرندے بیت اللہ پر بیٹھے رہتے ہیں ۔
    2- جہاز بھی گزرتے دیکھے گئے ہیں‌۔ حج کے موقع پر ہلال احمرکے ہیلی کاپٹر کئی باربیت اللہ کے اوپر سے گزرتے ہیں‌۔
    3- سورج گرمیوں میں بیت اللہ کے اوپرسے ہی گزرتا ہے ، جہاں تک کھڑے ہونے کی بات ہے توسورج اور چاند کہیں بھی کھڑے نہیں‌ہوتے ۔
    4- دنیا کا سینٹر تو ہے ، اس حوالے سے تحقیق نیٹ پر موجود ہے ۔ تلاش کرکے پڑھ لیں‌۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ عکاشہ بھائی
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا عکاشہ بھائی.
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ عکاشہ بھائی

    اپنی عقل مانتی نہیں تھی کہ ایسا ہو سکتا ہے لیکن جب دل میں ڈائوٹ آجائے تو کہتے ہیں کہ کنفرم کر لینا چاہیے۔ جواب وہی ملا جو سوچا تھا میں نے ۔ جزاک اللہ خیرا عکاشہ بھائی
     
  6. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکم

    جزاک اللہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں