ہائے یہ انگریزیاں!!!!!

راضی نے 'لطائف' میں ‏نومبر 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525


    انگریزی بولنے میں بعض لوگ بڑی مہارت رکھتے ہیں، اپنے خان صاحب کی مثال سامنے ہے، ایسی ایسی انگریزی بناتے ہیں کہ بعد خود بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی انگریزی کے چند نمونے ملاحظہ کیجیئے۔

    سینما پر فلم چل رہی ہے ۔۔۔Film is walking on the cinima

    وہ بڑے دل گردے کا آدمی ہے ۔۔۔ He is a man of big heart and kidney


    بل پر تاریخ ڈالو ۔۔۔ Put the history on the bill


    وہ الو کا پٹھا ہے ۔۔۔ He is muscle of owl


    مزا آ گیا ۔۔۔ The Taste has come


    سردا ۔۔۔ Colda


    گرما ۔۔۔ Hota


    وہ میری نواسی ہے ۔۔۔ She is my 89


    جاپانی (جا۔۔۔پانی) ۔۔۔ Go water


    چینی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ suggers are very beautifull


    میرا سر نہ کھاؤ ۔۔۔ Dont eat my head


    سرخرو (سرخ روح) ۔۔۔ Red spirit


    میری بیوی آپ کے لئے پانی بنا رہی ہے ۔۔۔ My wife is making water for you


    لالو کھیت ۔۔۔ Lalu Field


    بھائی پھیرو ۔۔۔ Brothers Circle


    خوف ناک ۔۔۔ Afraid nose


    وہ ایک میراثی ہے ۔۔۔ He is a singer


    جا ۔۔۔۔ جاوے جا، جھوٹیا ۔۔۔ Go, Go and go lier


    جان شیر ۔۔۔ Life Lion


    آگ کا راستہ ۔۔۔ Nor way


    دروازہ مارو ۔۔۔ Kill the door
    :00006: :00006: :00006:
     
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا :00006:
    بہت خوب سعدی جی!!!
    مزہ آگیا۔۔۔۔۔ The Taste has come
    ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں:00012: آئی یہ خان صاحب کہیں اپنے مجلس کے خان صاحب تو نہیں ہیں (یعنی آفریدی بھائی):00006:
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    :00012: ششششششششششششششششش بُری بات۔۔۔پسند کرنے کا شُکریہ۔۔۔۔:00015:
     
  4. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    سوری!!!
    :sm139: :0131:
     
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    کوئی بات نہی بچے:sabar:
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    میں تو بالکل بھی نہیں بولوں گا، اس تھریڈ میں، ویسے ہے کافی اچھا
     
  7. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    کب تک؟؟؟؟؟
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    ہاں.........رفی بھائی . آپ بھی بولیں ..........
    ویسے آپ لوگوں کے معلومات کے لیے ایک بات بتانا چاہتا ہوں... کہ ہر پشتون " خان" نہیں ہوتا. آپ لوگ تمام کو خان ہی سمجھتے ہیں........ خان وہ ہوتا ہے جو بڑا جاگیر دار ہو، مثلا" آپ لوگوں میں جو چودھری، وڈیرا، سائیں وغیرہ ہیں.. لیکن تمام تو نہیں ہیں نا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    ہاہاہا ویسے آج کل نیٹ کی انگلیش بھی تو مشہور ہے۔۔۔ایک انپڑھ بھی نیٹ پر اچھی خاصی انگلش مار لیتا ہے۔۔۔۔
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    جی سسٹر:)
     
  11. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892

    بلکل بجا فرمایاآفریدی بھائی نےـ
    کچھ مغل پٹھان بھی ہوتے ہیں جو نام کے ساتھ خان لگاتے ہیں لیکن وہ پشتون نہیں ہوتے ہیں ـ
     
  12. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    کیا بات ھے ؟ what is talk
     
  13. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ہی ہی ہی ہی :00032:

    زید بھیا کیا بات کی آپ نے

    کوئی بات نہیں
    there is no talk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں