ہم آ گئے۔۔۔۔۔۔

ماہا نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏جنوری 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    اسلام علیکم
    قارئین کیا حآل ہیں آپکے؟؟؟؟

    امید واثق ہے کے ٹھیک ہونگے
    ہماری طرح تھوڑی ہیں کوئی آپ
    ارے میں نے کہا اتنے دن سے شاپنگ میں مصروف ہونے کے بعد پھر بستر علالت پر منتقل ہو گئے ہیں
    کہیں مجلس پر ہمارے فوتید گی کا اعلان نہ ہو گیا ہو:00016:
    بس جی کیا بتائیں کیا کیا ارمان تھے دل میں کے نئی نئی پوسٹس لے کر حاضر ہوں گے لیکن جناب ہوتا وہی جو منظور خدا ہوتا ہے
    آج بھی ہمت کر کے اٹھے کے ذرا آپ لوگوں کی ہی خیر خبر لے لی جائے
    اللہ جھوٹ نہ بلوائے جہاں بھی چلے جائیں دھیان ادھر ہی اٹکا رہتا جانے ہمارے واپس آنے تک کیا کیا ہو چکا ہو
    خیر جی ہم آ گئے ہیں ہمیں مرحبا تو کہہ دیں :00006::00006:
    نہیں تو چلیں تہنے دیں بس جی دعا میں یاد رکھیے گا
    اللہ دنیا و آخرت میں بھلائیاں عطا کرے آمین تو کہہ دیں
     
  2. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    سسٹر اللہ آپ کو صحت کے ساتھ نفع والی لمبی ذندگی عطا فرما آمین
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام

    ہم تو وانٹیڈ بورڈ لگانے ہی والے تھے کہ آپ نے حاضری لگا دی:)

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  4. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ماشاء اللہ بہنا! گرما گرم واپسی۔۔۔
    اللہ یشفیک لا باس طہور انشاء اللہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ماشاءاللہ بہت خوب سسٹر
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ ، بہت خوب ماہا سسٹر۔ :)
    اللہ یشفیک لا باس طہور انشاء اللہ
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں