غائب دماغی

irum نے 'لطائف' میں ‏نومبر 25, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    [​IMG]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ہا ہا ہاہا

    ایک سچا لطیفہ یہ بھی ہےکہ:
    میرے ایک دوست ایک دن گھر کے قریب ہی واقع ہوٹل پر گاڑی میں گئے اور واپسی پر پیدل گھر آئے تو دیکھا کہ باہر گاڑی نہیں ہے جلدی سے جا کر پولیس اسٹیشن میں چوری کی رپورٹ کرا آئے واپسی پر ہوٹل کے قریب سے گذرتے ہوئے دیکھا تو یاد آیا کہ گاڑی تو وہ خود یہاں پارک کر کے گئے تھے۔
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ہی ہی ہی ۔۔۔۔دونو ں کا حفظہ بہت تیز ہے۔۔۔۔۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    دونوں کا؟

    مطلب؟
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    آپ کے دوست کا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُس پروفیسر کا۔۔۔۔۔ہی ہی ہی

    :hmmm:ارے آپ کیا سمجھے؟؟؟؟؟
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ہا ہا ہا پھر ٹھیک ہے

    میں سمجھا کہ پروفیسر کا اور میرے دوست کا
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    :00010:
     
  9. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    آخر دوست کس کا تھا:00026:
     
  10. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    مزا آ گیا پڑھ کر
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ہاں یہ بھی ایک پوائنٹ ہے، اسی لیے تو اب آپ سے دوستی گانٹھ لی ہے۔
     
  12. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    پر بھیا آپ بھی تو اپنے دوست جیسے ہی ہو گے ناں، یہ نہ ہو گاڑی ہوٹل پر چھوڑ کر ہمارے ہی خلاف رپورٹ درج کروالیں:00026:
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شکریہ بھائی
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    ہی ہی ہی
    :00006:
     
  15. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    مزے کا لطیفہ ہے. بہت خوب .
     
  16. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ارے پاجی۔۔
    میرے ابو نماز کیلئے گاڑی میں گئے اور پیدل گھر آئے پھر گاڑی کا پوچھنے لگے کہ پتہ نہیں کون لےکر چلا گیا۔ بعد میں پتہ چلا وہ خود نماز کیلئے گاڑی میں گئے تھے۔ مسجد صرف دو قدم پر ہی ہے۔
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    ہی ہی ہی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں