[you] ، بچپن کی یادیں واپس نہیں‌ آتیں

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏جنوری 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    ساجد تاج ، بچپن کی یادیں واپس نہیں‌ آتیں

    [​IMG]





    میں‌ 90 کی دھائی میں‌پیدا ہوا


    جب سب سے مشہور کھیل “چھپن چھپائی“ ، “برف پانی “ اور “اونچ نیچ“ ہوتے تھے



    جب سب سے بہترین میٹھے “پولکا“ ، “پاپ کارن“ “جوبلی“ اور “میچل ٹافی“ ہوتے تھے



    جب پیپسی چھ روپے کی ہوا کرتے تھی


    جب ہم ساڑھے سات بجے اسکول جانے سے پہلے پی ٹی وی پر کارٹون دیکھتے تھے


    اور


    شام سات بجے “ننجا ٹرٹلز“ اور “کیپٹن پلینٹ“ دیکھتے تھے



    جب ہمیں موویز دیکھنے کی اجازت نہ ہوتی تھی اور ہم پھر بھی کسی طرح مینج کر لیتے تھے



    جب ہمارا بہترین اثاثہ “ببل گمرز شوز“ ہوتے تھے



    جب پچاس روپے عیدی ملنے کا مطلب ہوتا تھا کہ آپ امیر ہو گئے ہو


    جب ہم “ اکڑ بکڑ بمبے بو “ سے فیصلے کیا کرتے تھے


    جب ہمارے لیے سب سے خوفناک چیزیں “انجیکشنز“ ، “تاریک کمرے“ اور “قاری صاحب“ ہوا کرتے تھے


    جب “ ونڈر بریڈ کی بی ایم ایکس سائیکل “ پورے محلے میں جیلسی کا سبب ہوتی تھی


    جب کرکٹ کھیلتے ہوئے اصول ہوا کرتا تھا کہ گھر میں جانا آئوٹ ہے اور جو مارے گا وہی لے کر آئے گا


    بچگانہ لیکن بہترین یادیں


    نئی نسل یہ چیزیں کبھی انجوائے نہیں کریں‌گی


    خوبصورت یادیں


    [​IMG]
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب بھائ ساجد تاج۔ آپ نے بہت کچھ یاد دلا دیا۔
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ماشاءاللہ
    خوبصورت یادیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکم


    ارے واہ
    بھائی، کیا منفرد سوچ ہے

    بہت خوب
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    بجپن کی یاد تازہ ھو گئی. جزاک اللہ خیرا.
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    يہ نوے نہيں اسى كى دہائى كى باتيں ہيں ميرے خيال ميں
    كيونکہ
    _
    _
    _
    _
    _
    _
    _
    _
    يہ ايس ايم ايس يونہى مجھے ملا تھا
    ہم ابھی بھی يہ كام كرتے ہيں !
     
  7. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہاہا بہت خوب
     
  8. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    واہ
    کیا بچپن یاد کروا دیا ہے آپ نے
    بہت خوب
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750

    پسند کرنے کا شکریہ بھائیوں


    صحیح کہا آپی جی کہ یہ اسی دہائی کا میسج ہے لیکن ایک بات آپ کو بھی ماننا پڑے گی کہ یہ یادیں نوے کی دہائی کی ہی تھیں جو اب نظر نہیں آتیں۔ مجھے بھی یہ میسج ہی آیا تھا

    پسندکرنے کا شکریہ

    پسند کرنے کا شکریہ برادر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    واقعی منفرد!
    بھلے ہی ایس ایم ایس سے لیا ہو
    چلو میں بھی کچھ اضافہ کر دوں
    فضول سوال کرتے تھے کہ سپر مین اور ہی مین کی لڑائی ہوگی تو کون جیتے گا
    جب کامکس کو درسی کتابوں میں رکھ کر پڑھا کرتے تھے
    اسکول کے اندر سے زیادہ باہر کی فکر ہوتی تھی
    ایک روپیہ نہ ملنے پر اسکول نہ جانے کی دھمکیاں دیا کرتے تھے
    جھوٹے جھوٹے کاپیاں خریدنے کے بہانے گھر سے پیسے لیا کرتے تھے:00006:
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ہمممم
    جب صبح صبح مستنصرحسین تارڑ (نام صحیح لکھا ہے نا) کی باتوں پرغصہ آتا تھا (کیونکہ وہ کارٹون دیر سے دکھاتے تھے)
    اور شام کو عربی خبریں سنا کرتے تھے (اگرچے سمجھ کچھ بھی نہیں آتی تھی )
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جی جی بلکل صحیح کہا آنے نے کہ بہت غصہ آتا تھا جب کارٹون لیٹ دکھاتے ہیں کیونکہ اسکول جانے کا ٹائم قریب سے قریب تر ہوتا جاتا تھا
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00032:

    واہ واہ کیا کہنے جناب کے

    ویسے کاپیاں خریدنے کے بہانے بہت پیسے بٹورا کرتے تھے کیوں یاسر بھائی ایسا ہی کرتے تھے نا :00039:
     
  14. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    زبردست شیئرنگ ساجد صاحب
     
  15. فاروق درویش

    فاروق درویش -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 8, 2012
    پیغامات:
    62
    کیا بات ہے صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کہاں سے لائیں وہ ایک آنے کی حلیم کی پلیٹ اور ایک آنے کا نان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ وہ برکت ہے ، نہ وہ روٹی نہ دوکان
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    واہ۔۔ گریٹ!
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  18. sfaseehrabbani

    sfaseehrabbani معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 17, 2010
    پیغامات:
    267
    یاد ماضی عذاب ہے یارب!
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  20. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بچپن کبھی واپس نہیں آ سکتا :00002:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں