[you] ، بچپن کی یادیں واپس نہیں‌ آتیں

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏جنوری 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ايك آنے كى حليم ؟ يہ تو بہت سستا سودا ہے !
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اسى ليے صبح كارٹون ديكھنے والے ہميشہ دير سے سكول پہنچتے تھے اور ان كو سزا ملتى تھی ۔۔۔۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    زندگی كا ہر دور ہی گزر جانے كے ليے ہوتا ہے ليكن بچوں کے ساتھ دوستى كر ليں تو بچپن ہی محسوس ہوتا ہے ۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    لیکن سزا کے ڈر سے پھر بھی ہم کارٹون نہیں چھوڑا کرتے تھے :00003:
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ہم بہنيں ہيڈگرلز تھيں ، جن بچوں كو صبح ہم دير سے آنے پر سزا ديتى تھیں شام كو وہ ہمارى امى جان سے قرآن مجيد پڑھنے آتے تو شكايت كرتے كہ آنٹی آپ كى بيٹياں ہميں سزا ديتى ہيں ۔ ہم اگلے روز ڈسپلن انچارج سپورٹس ٹيچر كو بتاتے كہ يہ بچے ہمارى شكايتيں كرتے ہيں ہہہہہہ ۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00003: واہ کیا کہنے آپی جی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں