سفرنامہ یورپ از اہل الحدیث ۔ تبصرے

اہل الحدیث نے 'ادبی مجلس' میں ‏جولائی 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پچھلے دنوں مجھےشمالی یورپ جانے کا اتفاق ہوا۔ کافی تجربات ہوئے۔ کچھ تلخ کچھ میٹھے۔ سوچا تھا ایک سفر نامہ لکھوں گا۔
    آج اسی کی ابتدا کر رہا ہوں۔ 

    تبصرے منتقل كيے گئے
    سفرنامہ یورپ - URDU MAJLIS FORUM
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی یہاں تو کچھ نہیں لکھا ہوا سفر نامہ کہاں ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 8, 2010
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ابھی ابتدا ہوئی ہے جب انتھاء ہوگی تو لکھا ہوا مل جائے گا:00003:
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اہل الحدیث بھائی، ابھی تک تو آپ پاکستان میں ہی گھوم رہے ہیں۔۔۔ :00006:
    جناب آگے بھی چلیں نا اب۔۔۔ :)
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اہل الحدیث ان یورپ :Ut_;o: القاعدہ کے شبہے میں پکڑے نہیں گئے ؟
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت خوب! اگلی قسط کا انتظار رہے گا!!!!!
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست ۔
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب اہل الحدیث بھائی، :00001:
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت خوب !

    مزید کا انتظار رہے گا !
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست ۔۔۔ جاری رکھیں ۔۔۔:00001:
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بھائی اب تو سسپنس بڑھ گیا ہے، جلدی سے اگلی قسط لگا دیجیئے، اور ہاں اگر ساتھ میں کچھ فوٹوز بھی لگاتے جائیں تو مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
     
  16. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    ہم سب اگلی قسط کا انتظار کر رہے ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 12, 2010
  17. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اب تک کتنی قسطیں پوسٹ کر چکے ہیں بھائی
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 3, 2014
  18. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم اہل حدیث بھائی!
    بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے یورپ کا ٹوئر کیا اور افسوس ہوا کہ آپ نے مجھے بتانے کی تکلیف بھی گوارا نہ کی۔
    ارے یار اتنا ہی بتا دیتے کہ مالمو جارہا ہوں۔
    خیر لگتا ہے بہت ہی اچھا ٹوئر ہوا۔
    اگر بتادیتے تو اپ کو کھانے میں اور دوسیر چیزوں میں تکلیف اٹھانی نہیں پڑتی۔
    میرے ایک مسلم دوست خود آپ کو ایئرپورٹ سے اٹھانے آتے اور مالمو میں آپ کی ہر قسم کی مدد کرتے۔ ان شاءاللہ
    اگلی دفعہ اگر مالمو کا پروگرام بنے تو بتادینا اور اگر لندن کا پروگرام بنے تو اس بھائی کو ضرور یاد کرنا، میں بذات خود ایئرپورٹ سے اٹھانے آجاؤں گا۔ ان شاءاللہ
    خیر باقی اقساط بھی پیش کریں کہ آپ کے ٹوئر کا لطف اٹھاسکیں۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  19. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    جزاک اللہ خیر عتیق بھائی۔
    ویسے آپکی تجویز سے ایک بات ہم سب کے لئے گائیڈنس ہے کہ۔۔۔ہم جب بھی یوروپین یا کوئی غیر مسلم ملک کا دورہ کرتے ہیں وہاں کے وہ کھانے اور ہوٹلس جسکے بارے میں ہمیں یا تو شبہ ہوتا کہ حلال نہیں‌ملتا، یا ملتا بھی ہے تو بہت تلاش کے بعد۔۔۔تو اس مصیبت میں پڑنے کے بجائے۔۔۔معلومات حاصل کرکے جائیں کہ کہ کوئی مسلم دوست وہاں‌رہتے ہوں، تب ان سے کافی مدد مل سکتی ہے۔۔۔
    اب دیکھیں۔۔بیٹھے بٹھائے۔۔عتیق بھائی نے۔۔۔اپنے سرویسیز آفر کرکے ایک تو اجر بھی کمالیا :00003:دوسرے ہم سبکی مشکل آسان بھی ہوجائیگی جب ہم یو کے جائینگے اور وہاں کوئی مشکل میں پڑنے کے بجائے۔۔۔پے اینڈ گیسٹ کے بجائے۔۔۔مان نہ مان میں تیرا مہمان :00003:کے مصداق عتیق بھائی کو اجر لوٹنے کا موقعہ عنایت فرماسکتے ہیں۔۔۔:00003::00003:
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 3, 2014
  20. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    -اسلام کی خاطر محبت کرنے والوں کے خلوص اور تعاون کا کوئی جواب نہیں اور نہ ہی کوئی نعم البدل ہو سکتا ہے۔ ایسے لوگ اگرچہ کم ملتے ہیں لیکن جو بھی ملیں وہ آپ کے دل پر ان مٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں
    :;party:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں