سفرنامہ یورپ از اہل الحدیث ۔ تبصرے

اہل الحدیث نے 'ادبی مجلس' میں ‏جولائی 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00002::00002::00002: :
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم اہل حدیث بھائی!
    اپ نے بالکل صحیح کہا، یورپ میں بس ڈرائیور اور گاڑی والے پیدل کا بہت احترام کرتے ہیں اور پیدل والوں کے حقوق گاڑی والوں سے بہت زیادہ ہوتے ہیں چاہے گاری چلانے والا کوئی منسٹر ہی کیوں نہ ہو اسے ایک عام پیدل والے کے لیے گاری روکنی پڑے گی۔
    آپ کو انگلینڈ کے ٹرک اور ٹرالر والوں کی ایک بات بتاتا ہوں۔
    یہاں بس ، ٹرک اور ٹرالر والوں کی گاڑیوں کے اندر دو سسٹم لگے ہوتے ہیں۔
    1- اس بس، ٹرک اور ٹرالر کی اسپیڈ موٹور وے پے 70 سے زیادہ جاہی نہیں سکتی۔
    2- ان کی گاڑیوں میں ایک سسٹم لگا ہوتا ہے کہ ہر 40 میل کے بعدآپ نے ٹرک/ٹرالر کو سروس پر روکنا ہے تھوڑا آرام کرنے کے بعد پھر چلنا ہے اکر ایسا نہیں کرے گا تو وہ سسٹم اسے وارننگ دے گا اور پولیس کو اطلاع کردے گا اور گاڑی آکے چلنا بند ہوجائے گی اور پولیس اسی وقت پہنچ کر اس کا لائسنس ضبط کرسکتی ہے۔
    اب آپ بتائيں کہ ایسے میں حادثات ہونی کی ساری وجرہات کی ختم ہوگئيں ہیں۔
    اور پاکستان میں۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ کی پناہ۔۔۔۔
    والسلام علیکم
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    عتیق بھائی۔
    یوروپئین سسٹم اور ڈیولپڈ کنٹریز کے سسٹم کی وجہ سے سیول لائف کتنی آرادہ ہے اور کم رسکی ہے۔۔۔اسکا اندازہ ہے۔۔۔لیکن پھر بھی ہمارے برصغیر میں ، جہاں جگہ جگہ پانی ابل پڑتا ہو روڈوں‌پر، ٹرافک کا بے ہنگم شور شرابہ، گنجان بنا پلاننگ کے بنے لوکیالیٹیز ۔۔وغیرہ ۔۔پھر بھی کیوں‌برصغیر کے لوگ۔۔۔! برصغیر پہنچنے پر سکون محسوس کرتے ہیں۔۔حالانکہ انکی زندگیاں یورب اور مغربی ممالک میں گذری ہوں۔۔۔!؟
     
  4. sherosemalik

    sherosemalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2010
    پیغامات:
    17
    بہت شاندار سفر نامہ

    جماعت الحدیث بھائی کا سفر نام یورپ بہت ہبت پسند آیا ہے ۔ اور شدت سے اگلی قسط کا انتظار ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین ۔ خیال رکھیے گا کہ اگلی قسط کے لیے ہمارا انتظار بہت لمبا نہ ہو جائے۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ اہلِ حدیث بھائی، بس اگلی اقساط جلدی جلدی بلا ناغہ لکھ ڈالیں، اس بار کی طرح طویل انتظار نہیں چلے گا:

    اور ہاں عتیق بھائی:

    یہ سب کافرانہ عمل نہیں ہے، جب سیدھے مطلوبہ جگہ پر پہنچ سکتے ہیں تو 40 میل پر کیوں ٹھہریں، بھائی یقین مانیئے ہم تو یہاں 1100 کلو میٹر تک گاڑی بغیر ریسٹ کے چلاتے ہیں۔ بس رُکے تو فیول کے لئے یا پھر حوائجِ ضروریہ کے لئے۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب بھائی اہل حدیث
    اب مزید قسطوں کے لیے انتظار نہ کرائے گا ۔
     
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم بھائیو!
    میں آپ سے ان باتوں پر بحث کرسکتا ہوں اور بہت جلد کروں گا۔ ان شاءاللہ
    مگر یہاں نہیں کیونکہ یہ اہل حدیث بھائی کا سفر نامہ ہے اس لیے یہاں تھریڈ خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
    حالات حاضرہ میں شروع کروں گا۔
    کہ انگلینڈ کے قوانین پر پاکستان کے قوانین اور دونوں ملکوں کے حقوق انسانی میں کیا فرق ہے۔ ان شاءاللہ
    محترم ناظمین سے گذارش ہے کہ اس بحث پر مطعلقہ پوسٹس نیچے دیے گئے لنک میں منتقل کردیں تو مھربانی ہوگی۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم

    انگلینڈ اور پاکستان کے قوانین انسانی - URDU MAJLIS FORUM
     
  8. sherosemalik

    sherosemalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2010
    پیغامات:
    17
    بھائی اہل الحدیث صاحب اسلام و علیکم ! آپ کا سفر نامہ بہت بہت شاندار ہے اور شدت سے اگلی قسط کا انتظار ہے مہربانی فرما کر ہمارے انتظار کو طویل مت کیجئے گا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    پوری جماعت نہیں ایک اہل الحدیث !:00032:
     
  10. سعد نظامی

    سعد نظامی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    60
    اہل حدیث بھائی واپس یورپ ہینچ گئے۔:00032:
     
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اہل حدیث بھائی !
    وقت نکال کر اسے مکمل کرئے یہاں تجسس کافی بڑھ گیا ہے
     
  12. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    بھائی صاحب اسی لئے لکھ نہیں رہے کہ تجسس بڑھے۔:00038:
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مصروفیت کافی ہوتی ہے۔ اس لئے تھورا تھوڑا لکھ سکتا ہوں اوپر سے اصل واقعات تو اب شروع ہونے ہیں۔
     
  14. sherosemalik

    sherosemalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2010
    پیغامات:
    17
    اسلام و علیکم / بھائی آپ نے تو تجسس میں اضافی کر دیا ہے اب اگلی قسط کا انتظآر بہت شدت سے رہے گا۔ دعائوں میں یاد رکھیے گا۔
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اوہ ایسی بات ہے ۔۔:00003:
    تو کھولیں پھر پٹارا۔۔۔!:00038:
     
  16. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    :00001::00001:
    اپ
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ضرور ان شاء اللہ مگر کل یا پرسوں سے
     
  18. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ہمیں انتظار ہے مگر یہ کتنی قسطوں کی سیریل ہے جناب
     
  19. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    او کے
    مگر جلدی واپس آنا
    اور اردو ٹائیپنگ کی غلطیوں کا بھی خیال کرنا
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اہل حدیث بھائی جاگ جائیے، کوپن ہیگن آ گیا!!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں