کیا [you] بچوں کے سوالوں کا جواب دیں گے؟

بنت واحد نے 'مجلس اطفال' میں ‏جنوری 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ابھی آپ سے پہلا سوال

    بچے چاند کو چندا ماموں کیوں کہتے ہیں؟
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    معذرت یہ گوشہ نسواں‌ہے لیکن ساتھ ساتھ ہی اس پر یو ٹیگ بھی ہے۔ میرے پاس اس کا جواب ہے

    ماؤں کو اپنے بھائی بہت پیارے ہوتے ہیں اس لیے وہ اپنے بچوں کو، جب وہ چاند دیکھ کر خوش ہوتے ہیں‌، تو چندا ماموں سکھلاتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بچے جہاز کو دیکھ کو بائے بائے کیوں کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ماموں ٹاٹا ماموں ٹاٹا
     
  4. جلال سلفی

    جلال سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2011
    پیغامات:
    53
    اسلام علےکم شےخ
     
  5. جلال سلفی

    جلال سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2011
    پیغامات:
    53
    آپ سے اےک سوال ہے شےخ
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نہیں میری بھانجی تو فضا میں ایک انگلی بلند کردیتیں ہیں! :00003:
     
  7. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    واقعی میں اھل الحدیث بہائی کی بات صحیح ہے پر بچے بہ ھوشیار ھیں چاند میں جو کالا نظر آتا ہے اسی کو مامو کہتے ھیں ماما بہ خوش امی بہ خوش اور بچے بہ خوش
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00006::00016:
     
  9. ابن السید

    ابن السید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2012
    پیغامات:
    274
    ہمارے ہاں تو بچے کچھ اور ہی کہتے ہیں
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ماں بچے کو بہلاتے ہوئے چندا ماموں دکھا کے یہ ضرور سوچتی ہوگی۔
    دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھاہے۔
     
  11. امۃ اللہ

    امۃ اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    17
    لیکن میں نے تو کبھی چاند کو ماموں نہیں کہا ہی ہی :child:
    اور وہ ماموں ہی کیسا جو ہزاروں فٹ بلندی پر ہو اور گرمیوں میں آم بھی نا لا کر دے سکے :pUNCh:
    :(;dever;):
     
  12. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    آپ بچی تھوڑی ھیں۔!۔۔۔یہاں تو ھم بچوں کی بات کر رھے ھیں۔۔۔ابتسامہ
     
  13. شیرین

    شیرین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 30, 2012
    پیغامات:
    8
    اس لئے کہ بہنیں بھائیوں کو بہت پیار کرتی ہیں ااور اسے چاند سے تشبیہہ دےتی ہیں .اس نسبت سے چندا ماما ہوتے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں