معروف آئرش اداكار نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا

Innocent Panther نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏جنوری 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    معروف آئرش اداكار نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا
    (لندن بي بي سي اپ ڈیٹ) 58 سالہ مشہور اداکار ليام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اسلام قبول کرلینگے اور انکی طرف سے یہ فیصلہ محض جذباتی نہیں ہے - آئرلینڈ میں جنم لینے والے لیام جنہوں نے ایک آسکر ايوارڈ اور تین گولڈن گلوبز ايوارڈز حاصل کئے اور بہت ہی ہٹ فلمیں انڈسٹری کو دیں جن میں آفٹر لائف، ٹیکن، بیٹل شپ ، اور د ادر مين شامل ہے - انکی زندگی میں انقلاب اس وقت آیا جب 2009 میں جیون ساتھی نتاشا رچرڈسن ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلی گئيں - لیام ایک فلم کی شوٹنگ کے لئے ترکی کیا گئے کہ دل کی دنیا ہی بدل گئی اور ہو گئے گرویدہ اسلام کے - لیام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران وہاں پانچ وقت کی نماز کی پابندی نے مجھے اسلام کو سمجھنے کا موقع دیا اور حیرت انگیز طور پر وہاں چار ہزار مساجد نے بھی مجھے بہت متاثر کیا اور بلاآخر فیصلہ کر لیا کی دائرہ اسلام میں داخل ہو جاؤں -

    BBCUPDATE
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اللہ تعالیٰ انہیں‌ صراط مستقیم پر گامزن رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    اس اردو اخبار نے غلط سرخى لگائى ہے ۔
    ابھی اس نے باقاعدہ اسلام قبول نہيں كيا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں