دل میں اگر کسی کے ہے اُلفت رسولﷺ کی

عائشہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏جنوری 31, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی ، یہ بات پڑھی ہے کئی جگہ لیکن اگر کوئی نعت سن کر اصل گانا ڈھونڈنے چل پڑے ؟
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جو اس قسم کی نعت سننے کا شوق رکھتے ہیں میرے خیال میں انھوں نے گانے پہلے ہی سن رکھے ہوتے ہیں۔
    پہلے جو ایک بات مشہور کر رکھی تھی قوالیوں کے لیے اس دور میں گانا بجانا زیادہ تھا اس لیے لوگوں کودین کی طرف متوجہ کرنے کے لیے قوالی ایجاد کی اور جب علم نہیں تھا مجھے یہ بات صحیع لگتی تھی اللہ تعالی سب کو صحیع دین کی آگہی دے آمین یا رب العالمین-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ ہم پر رحم کرے ۔ کتنی بڑی بڑی باتوں کو ہم نے کتنا آسان سمجھ رکھا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    استغفراللہ العظيم. ایسی واہیات ویڈیو دیکهه کر ایک غیرت مند مسلمان اپنی نظروں سے خود ہی گر جاتا ہے۔ہمارا دین اور مذاق اڑانے والے بهی ہم خود۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔رلا دیا ہے اس بے غیرتی نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ اب نہیں ہوا، مزاروں اور قبروں پر ڈھول کےساتھ ناچ زمانہ قدیم سے ہو رہا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں