بارھویں کا چاند آیا۔۔۔۔ نیا ترانہ

حرب نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏فروری 4, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
    بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ایک وڈیو نظر سے گزری تو سوچا کے عیدمیلاد کے حوالے سے یہاں شیئر کرتا چلوں

    لنک
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی ہاں!!!
    ان کو ان فضول کاموں میں بڑا مزہ آتا ہے جب بات سنت کی آتی ہے تو ان کو اپنے "امام" کی فکر پڑ جاتی ہے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    لا حول ولا قوة الا باللہ
    ان دين دار مسلمان چينلز اور مغربی ميوزك چينلز ميں كيا فرق ہے ؟ وہ rock n roll كا نعرہ لگاتے ہيں يہ جھومو جھومو وجد آیا كا شور كر رہے ہيں۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    ویسے یہ ترانہ نیا نہیں ، کافی پرانا ہے ۔ ان قادری صاحب سے ایک بار حج پر ملاقات ہوچکی ۔ یقین جانیے کہ ان لوگوں کو خود معلوم نہیں وہ کیا کررہے ہیں‌۔ یہ اسے ہی دین سمجھتے ہیں‌ ۔ نہ قرآن آتا ہے اور نہ ہی حدیث کے بارے میں کچھ معلوم ہے ۔ اسکولوں سے بھاگے ہوئے ، آواز اچھی تھی ، اسی طرح عیدمیلاالنبی پرکہیں مقابلہ نعت خوانی میں حصہ لے لیا ، مشہورہوگئے ۔ اب پاکستان کے مشہور نعت خواں میں شمار ہوتا ہے ۔ اللہ ہدایت دے ۔
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کوئ فرق نہیں۔ خود ان کے علماء اس قسم کی نعت خوانی ( میوزک خوانی) کے خلاف فتاوی صادر کر چکے ہیں۔ مگر انہیں کیا۔ یہ تو وہ کریں گے جو بکتا ہے۔
     
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    123
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    69
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    86
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    98
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    77

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں