پھلوں کا استعمال اور مچھلی کا تیل انسانی یادداشت کیلئے مفیدہے

irum نے 'صحت و طب' میں ‏نومبر 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پھلوں کا استعمال اور مچھلی کا تیل انسانی یادداشت کیلئے مفیدہے

    لندن : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پھل سبزیاں اور مچھلی کا تیل زیادہ استعمال کرنے والوں کی یادداشت دوسروں سے بہتر ہوتی ہے اور انہیں یادداشت میں کمی کا مرض لاحق ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

    وکٹر سیگالن بورڈیوکس یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے دوران اخذ کیا کہ پھلوں، سبزیوں اورمچھلی میں وٹامن سی اور فلیوونائیڈز پائے جاتے ہیں جو جسم میں سوزش نہیں ہونے دیتے۔ ماہرین کے مطابق دماغ کی بیرونی سطح پر اومیگا تھری ہوتے ہیں جو کہ سوزش کو روکنے میں معاون ہیں۔

    ماہرین کاکہنا ہے کہ پھلوں ، سبزیوں اور مچھلی میں پائے جانے والے اومیگا تھری دماغ کی بیرونی تہہ کو سوزش سے بچاتے ہیں جس کی وجہ سے یادداشت بھی متاثر نہیں ہوتی ۔

    یونیورسٹی ماہرین نے اس تحقیق کو ثابت کرنے کے لیے 65 سال سے زائد عمر کے 8085 مرد وخواتین کو ان کے کھانے پینے کی اشیاء ، طرززندگی، یادداشت ، غذاؤں اور صحت کے بارے میں سوالنامے فراہم کر کے ان کا 4 سال تک تحقیق کی جس کے دوران معلوم ہوا کہ پھل ،سبزیاں اور مچھلی کا تیل زیادہ استعمال کرنے والوں کی یادداشت دوسروں سے بہتر ہوتی ہے
     
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    شکریہ جی بہت اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسندکرنے کا شکریہ
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسندکرنے کا شکریہ بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں