******26,000******

فلاح کا راستہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏فروری 9, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    Last edited by a moderator: ‏فروری 9, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ساجد بھائی کو مبارک ہو!!!!!
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یعنی خبریں پہنچانے والا خود بھی خبر بن گیا۔
    بھائ ساجد تاج دل کی گہرائیوں اور خلوص سے بھرپور مبارک باد قبول کیجیۓ۔ اللہ آپ کو مزید ترقیاں اور کامرانیاں عطا فرماۓ اور آپ کو دین و دنیا کی دولت سے نوازے۔ آمین!
    بھائ خالد اطلا‏ع پہنچانے کا شکریہ۔
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ساجد بھائی کو مبارک ہو
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ساجد بھائی، میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  6. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت بہت مبارک ہو ساجد جی
     
  7. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    بھائی بہت مبارک ہو ۔دعا ہے کہ آپ یوں‌ہی مجلس پر خوشیاں‌بکھیرتے رہیں‌۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں‌ رکھے ۔امین یا رب العالمین
     
  8. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکم


    محترم ساجد بھائی،

    اللہ تعالی آپ کو اپنےہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔

    آمین آمین آمین

    یا رب العالمین
     
  9. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت بہت مبارک ہو
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    ماشاء اللہ ، رفتار پر واقعى كوئى اثر نہيں پڑا ۔
    بہت بہت مبارك ہو بھئى ۔
     
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اردو مجلس کے ہر دلعزیز بھائی کو مبارک ہو ۔ اللہ مالک آپ کو ایمان اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بھائی ۔ ساجد بھائی ۔ کو بہت بہت مبارک باد ۔
     
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    یہی پیغام ہمارا
    آمین
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00038: شکریہ خالد بھائی

    شکریہ سلمان بھائی

    آمین
    بہت بہت شکریہ بابر بھائی
    ہممم کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ خبریں دینے والا خود بھی ایک دن خبر بن جاتا ہے سوچنے والی ہے بات بھائی

    شکریہ جاسم بھائی اور اسحاق بھائی

    شکریہ جی:00016:

    اللہ تعالی نے انسان بنا کر دنیا میں بھیجا ہے بھائی اس لیے کوشش کرتا ہوں‌کہ انسان بن کر ہی رہوں اور جتنا ہو سکے دوسروں کو خوشی ہی دے سکوں لیکن پھر بھی اگر کوئی ناراض‌ہو جائے مجھ سے

    شکریہ برادر

    شکریہ سویٹی جی

    بہت بہت شکریہ آپی جی
    رفتار کم کر نہیں کر سکتے راز کی بات ہے آپی جی
    ورنہ اگلی بار ایک آدھ ایوارڈ ہاتھ سے نکل نہ جائے ہاہاہا

    شکریہ عبدالرحن بھائی

    بہت بہت شکریہ عُکاشہ بھائی

    :00016: شکریہ جی اسی بات پر ایک مس کال ہو جائے :00003:
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    تو اس کی خیر نہیں!
    :00006:
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 11, 2012
  17. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی

    ویسے آپکی اور میری پوسٹس کی تعداد میں زیادہ فرق نہیں ہے ۔۔۔

    آپکی مجھ سے صرف کوئی


    پندرہ ہزار ہی زیادہ ہیں :00026:

    بہرحال !!! اللہ تعالی آپکو زندگی کے ہر موڑ پر خوشیوں سے نوازے - آمین
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ اسحاق بھائی

    بہت بہت شکریہ حسان بھائی

    ویسے آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ویسے آپ یہاں پر آ کیسے گئے خیریت ہے نا ؟ ہاں جی صرف 15000 ہزار ہی توزیادہ ہیں
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں