دين شو كا ويلنٹائن ڈے كے متعلق شو

عائشہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏فروری 13, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم الله الرحمن الرحيم ​
    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
    [​IMG]
    دين شو كا ويلنٹائن ڈے كے متعلق ايك مفيد شو
    ميزبان : ايڈی
    مہمان : ڈاكٹر عبدالحكيم كوئيك
    بزبان : انگريزى
    دورانيہ : 30 منٹ
    The Deen Show ~ It's a way of life.
    متبادل ربط
    http://youtu.be/RoxuYJIaXDQ

    [​IMG]
    ويلنٹائن ڈے كے تاريخى اور ثقافتى پس منظر کے ساتھ ساتھ اسے منانے كے اسلامى حكم كے متعلق مفيد گفتگو ۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا آپ جی
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    پاکستان کے چیلنز تو ویلنٹائن ڈے منانے میں سب سے آگے ہیں ایسے تیاریاں ہے جیسے عید ہے حیا کا جنازھ نکا ل دیا ہے
    اللہ ہم سب کو ان خرافات سے بچائے اور اللہ کے دین سے محبت میں اضافہ کریں آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں