تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ

رحیق نے 'اسلامی کتب' میں ‏دسمبر 1, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    کتاب کا نام: تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ
    تالیف: عبیدالرحمن محمدی
    ناشر: محمدی اکیڈمی 5-چیمبرلین روڈ موچی گیٹ لاہور
    ملنے کے پتے: دارالفرقان: اردو بازار لاہور:فون7231602
    مکتبہ سلفیہ= شیش محل روڈ لاہور نیز جماعت الدعوۃ کے تمام مقامی دفاتر پر بھی دستیاب ہے
    آپ اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں انٹر نیٹ پر مفت ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
    ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے: یہاں کلک کریں
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 1, 2007
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مختصر تعارف:
    تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ۔۔۔تبلیغی جماعت کی ایک اہم ترین کتاب فضائل اعمال میں موجود بدعات اور خرافات کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے اور مصنف نے خود چار سال تک تبلیغی جماعت کی تحقیق کر کے اس کتاب کو مرتب کیا ہے اور ایسے حقائق کو واضح کیا گیا ہے کہ جن کی دین اسلام میں کوئی حثیت نہیں ہے جبکہ تبلیغی علماء نے ان کو شریعت کے مقابل لانے کی کوشش کی ہے۔ایک ایسی کتاب جس میں صوفیت کا قلع قمع قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا گیا ہے۔۔دین اسلام کی سربلندی کےلیے محترم عبیدالرحمن کی ایک ناقابل فراموش کاوش
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 1, 2007
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    فہرست​
    :
    خطبہ الحاجۃ
    سبب تالیف
    حرف تمنا
    تبلیغی اکابرین اور مرکز رائیونڈ کا تعارف
    اجتماع رائیونڈ کے انتظامات
    پنڈال کے گرد سٹال
    اجتماع 1992 کے مشاہدات
    بیعت کہاں ہوتی ہے?
    حضرت جی سے عشق
    بیعت میں شرکت کے آداب
    دلچسپ انکشافات
    تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ملاقاتیں
    بڑا بزرگ کون?
    بیعت لیتے وقت
    اجتماع 1993 کا آنکھوں دیکھا حال
    تبلیغی اکابرین سے ملاقاتیں
    میں صرف کاشتکار ہوں
    مولانا محمد عمر پالن پوری کا خطاب
    ذکر کا مخصوص ترین حلقہ
    عربیوں سے ملاقاتیں
    مولانا صبغت اللہ محمدی کی مولانا جمشید سے جہادی گفتگو
    مولانا محمد عمر پالن پوری سے ملاقات
    مخلصانہ گزارشات
    اجتماع1994 کی چشم دیدہ رپورٹ
    تبلیغی جماعت اور جہاد
    مفتی زین العابدین کا خطاب
    جنگ بدر میں چند تلواریں چل گئی تھیں
    جنگ خندق صرف دعاؤں سے فتح ہوئی
    مولانا پالن پوری (حضرت زینب رضی اللہ کی گستاخی)
    اطاعت کس کی اور کیسے?
    حضرت جی کی باتوں کو سمجھنے کا طریقہ
    جیش اسامہ رضی اللہ عنہ اور مولانا پالن پوری کی منطق
    بوڑھے اور جوان سب۔۔۔۔۔چلہ دو چلے۔۔۔۔۔کےلیے نام لکھوائیں
    مولانا محمد الیاس کی رکھی ہوئی بنیاد،۔مسائل کا حل ہے
    مولانا محمد احمد بہاولپوری کا خطاب
    ہتھیاروں کی تیاری کا خیال چھوڑ دیجئے
    مولانا احمد لاڈ کا خطاب
    کام کی جان اور تبلیغ کا گر
    تبلیغی دھکا
    آدھی نیت
    محنت سکرات تک
    بیعت کی دلچسپ کہانی
    مجاہدین نے حضرت جی کے بیٹے کو گھیر لیا
    پاور ہاؤس سے کنکشن کٹ گیا
    لوٹا اور تلوار
    الدعوۃ سٹال
    مولانا پالن پوری کی ہدایت
    دنیا کو تباہی سے بچانے کے دو متضاد نسخے
    مسلمان بھی آبار رہیں اور کافر بھی(پالن پوری کی آرزو)
    تبلیغی جماعت کے متعلق چند تاثرات
    مولانا محمد زکریا کے سامنے لوگ جھکتے رہے
    حضرت جی کا خطاب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہمارا کام نہیں
    اجتماع 1995 کے مشاہدات
    بارہ دن تک ایک وضو سے نماز پڑھنا ممکن ہے
    مولانا محمد زکریا کا تعارف
    امام صاحب جھڑتے گناہ دیکھ لیتے تھے
    صوفیہ جمادات اور حیوانات کی بولی سمجھ لیتے ہیں
    روٹی کی کہانی مولانا زکریا کی زبانی
    بھوک میں صرف اللہ کھلاتا پلاتا ہے
    حضرت عثمان کی گستاخی
    بے سند قصہ بوسے کا
    مصافحہ کےلیے ہاتھ نکلے گا جس میں فتنہ ہو گا
    نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بادل سے نمودار ہوئے
    سود خور سور بن گیا
    اللہ کے سواہ کوئی مشکلیں آسان کرنے والا نہیں
    بادلوں میں سفر کرنا کا دعوی جھوٹا ہے
    دلوں کے راز صرف اللہ تعالی جانتا ہے
    قصہ حضور کی گھبراہٹ کا
    یا محمد یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پکار
    درود بھیجنے کا اسلامی طریقہ
    نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی اور داڑھی کے بال
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ْشراب پیْ فضائل اعمال کا بہتان
    اللہ تعالی کو دیکھنے کا جھوٹا قصہ
    اللہ کو کوئی نہیں دیکھ سکتا
    اللہ کہاں ہے?اسلامی عقیدہ
    ایک لونڈی نے چیخ ماری اور مر گئی
    مردوں سے ملاقات کاطریقہ
    ایک گنہگار کا کمال قبرستان جنت بن گیا
    زندہ اور مردہ برابر نہیں
    ایک منافق کا عبرت ناک قصہ
    بغیر توبہ رسول اللہ کا چچا فوت ہو گیا
    نماز اور فرائض سے روگردانی کی ترغیب
    فضائل اعمال اور وضو
    بزرگ کو ایک خوبصورت لڑکی نے چالیس سال تک بیدار رکھا
    بارہ دن تک ایک وضو سے ساری نمازیں
    اسلام میں وضو کی اہمیت
    وضو کے بعد نماز کا حشر
    روزانہ ایک ہراز رکعت
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آٹھ تراویح پڑھیں
    صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے بھی آٹھ تراویح پڑھیں
    سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی آٹھ رکعت پڑھانے کا حکم دیا
    ایک بزرگ کی عبادت کا قصہ
    ایک بزرگ جس کو جنت کی طلب نہیں تھی
    زندوں کا عمل مردوں پر پیش ہوتا ہے
    نماز،ڈھول اور بزرگ
    مردہ قبر میں کھڑا ہو گیا
    سات دن تک بزرگی کا دورہ
    اسلام میں غلبہ ْْحالْْ کی کوئی قسم نہیں
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ اجمعین پر یا وہ گوئی
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بہتان
    عمر بھر میں صرف ایک مرتبہ درود
    پندرہ دن میں صرف ایک لقمہ کھانے کا معمول
    سحری کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم
    نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دشمنی اور یہود کے طریقہ سے پیار
    چند قصے اکابر پرستی کے اور علم غیب
    بزرگ اور شیطان کے ملاقات
    ایک بزرگ جنت اور دوزخ دیکھ لیتا تھا
    کوفی گروپ جس نے کئی حاکم ہلاک کیے
    کوفہ سے رائیونڈ تک اور بغداد سے دیوبند تک
    بزرگ پیشہ کرنے کا حکم کرتے تو پیشہ کر
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کا اتباع ہر شخص کو نہیں کرنا چاہیے
    اطاعت و فرمانبرداری کس کا حق ہے?
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت جنت کا ذریعہ ہے
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد موسی علیہ السلام کی اتباع بھی گمراہی ہے
    اکابر پرستی کے ساتھ ساتھ قبر پرستی
    قبروں پر جا کر مرادیں پیش کرنا مشرکین کا عمل ہے
    نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر موت اور بزرگ مرتے نہیں
    موت سے کوئی نہیں بچ سکتا
    بلا تبصرہ۔۔۔۔۔۔چند واقعات
    جن مرنے لگے
    عشق مزاجی
    عشق پیدا کرنے کی تدبیر
    سارا قرآن صرف ایک نقطہ میں
    تبلیغی بھائیوں سے چند ملاقاتیں
    چند واقعات اور مشاہدات
    بزرگی عطاء کرنے کےلیے تلاوت قرآن کی ممانعت
    ذکر سے منع کردیا تاکہ بزرگی میں اضافہ نہ ہو
    بزرگی حاصل کرنے کےلیے کیا کرنا پڑتا ہے
    فضائل اعمال اور قرآن
    دو سو آیات بلا ترجمہ
    تلاوت قرآن میں مبالغہ
    روزانہ آٹھ قرآن ختم کرنے کا کارنامہ
    تلاوت قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ
    قرآن کا بیان ممنوع ہے
    خصوصیات قرآن
     
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم!
    بہت خوب بھائی۔ آپ نے بہتر طریقے پر ایک اچھی کتاب کا تعارف کروایا ہے۔
    آپ بالکل اسی طرز پر دیگر کتب کے تعارف کا سلسلہ شروع کریں۔ جزاک اللہ خیر۔

    اسی موضوع پر ، برادر Slave of Allah نے دوسرے سیکشن میں جو تھریڈ لکھا تھا وہ حذف کر دیا گیا ہے۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم !
    جزاک اللہ خیرآپ نے ایک اچھی کتاب کا تعارف کروایا ھے-
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    باذوق بھائی انشاء اللہ میں بہت ہی کارآمد کتابوں کا تعارف جلد سے جلد کرواتا رہوں گا۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔عکاشہ بھائی پسند کرنے کا شکریہ
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیر بھائی۔ میں نے اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے کافی کچھ پڑھا ہے۔ مزید انتظار رہے گا۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں