مجھے تم سے محبت ہے !

عائشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏فروری 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    مجھے تم سے محبت ہے اگر ايماں كو تم چاہو
    اگر بارود كى خوشبو کو اور قرآں كو تم چاہو

    اگر اس ظاہر وباطن كو عكس مصطفى ﷺ كر لو
    کہ دل كے آئينے سے اس مہِ تاباں ﷺ كو تم چاہو

    يقيں ركھنا كہ تم سے قافلہ نہ چھوٹنے پائے
    ہمیشہ کی حياتِ نو كے گر امكاں كو تم چاہو

    وھن کی آگ ميں تم جل نہ جاؤ ہے دعا میری
    سدا شوقِ ملاقاتِ رخِ رحماں كو تم چاہو

    فراق و وصل كے نكتے بھلا كيسے ميں سمجھاؤں؟
    عروجِ دار پر لپكو درِزنداں كو تم چاہو

    یہ کیسا علم ہے جو ديں پہ مر مٹنے نہیں ديتا ؟
    ہنر كے بدلے دنيا كے حسيں ساماں كو تم چاہو

    ادھر تہذیبِ مغرب كی سميٹو روشنائى بھی
    ادھر دعوى تمہارا صاحبِ قرآں ﷺ كو تم چاہو؟

    رسول اللہ ﷺ كى سنت كا پرچم تھام كر نكلو
    اگر پھر سے الٹنا گردشِ دوراں كو تم چاہو

    احسن عزیز​
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    عمدہ شیئرنگ !!
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    گوگلنگ کرنے پر یہ ربط ملا ہے
    ربط
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 24, 2012
    • مفید مفید x 1
  5. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
    عمدہ شیئرنگ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا سسٹر۔ بہت اچھی شئرنگ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    واياكم ،
    ماشاء اللہ ام حمزہ سسٹر اتنے دنوں بعد چپكے سے آ كر چلى گئیں؟
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بہت عمدہ ۔ جزاکِ اللہ خیراً۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وایاک۔
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت عمدہ شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ارم سس ميرى کچی پكى وڈیو پر تنقيد بھی كريں نا ؟
    ونڈوز مووى ميكر كے علاوہ كوئى اچھا سوفٹ وئر(مفت مفت ) ہو توبتائيں پليز ۔
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت اچھی کوشش ہے
    مووی میکر کے علاوہ آپ یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو استعمال کر سکتی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اف وہ بہت مشكل ہے ارم ۔
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    احسن عزیز بھائی آپ عظیم تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  18. عائشہ مرتضی

    عائشہ مرتضی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 28, 2019
    پیغامات:
    13
    جزاکم اللہ کل احسن عزیز کی بہن سے ملاقات ہوئی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ مرتضی

    عائشہ مرتضی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 28, 2019
    پیغامات:
    13
    جزاکم اللہ کل احسن عزیز کی بہن سے ملاقات ہوئی :)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں