شیخ محمد ناصرالدین البانی کی عربی کتب کا مجموعہ

طالب علم نے 'اسلامی کتب' میں ‏دسمبر 2, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    محدث شام ناصرالدین البانی رحمتہ اللہ علیہ سے کون واقف نہیں ہے۔ جو بھائی عربی زبان پر عبور رکھتے ہیں وہ شیخ کی احادیث رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کی گئی تحقیق سے استفادہ کرنا چاہیں گے۔
    http://www.alalbany.net/albany_dbbooks.php
    اس لنک پر سلسلۃ الاحادیث الصحیہ اور سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ و الموضوعہ جیسی مفید کتابیں موجود ہیں۔
    یہ عربی جاننے والے دوستوں کے لئے ایک گرانقدر ویب سائٹ ہے۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    بھائی بہت خوشی ہوئی ہے آپ کو ادھر دیکھ کر۔ میری پھر سے پرانی یادیں تازہ ہوگئ ہیں۔
    یہ لڑی ویب سائٹ ریویو میں ہو تو زیادہ بہتر رہے گی۔
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں