کھانا بنانے کے بعد

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم
    اگر دس بارہ بندوں کا کھانا بنایا جائے ۔ تو واقعی فوری کھانا نہیں کھایا جاتا
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیسی ہیں سسٹر ؟ جی ہاں یہی تو مسئلہ ہے ۔ اور اس کا حل کیا ہے ؟
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر پاکستان میں تو بہت بڑے خاندان اکٹھے رھتے ھیں میں نے ان عورتوں کو دیکھا جو سب کا کھانا بناتی بھی ھیں اور ساتھ کھاتی بھی ھیں
    یہاں اگر کسی کی دعوت کریں تو پکاتے پکاتے دل بھر جاتا ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ٹھیک ٹھاک
    اگر میرے ساتھ ایسا ھو تو ٹھر کے کھا لیتی ھوں اچھا خاصا کھایا جاتا ھے۔:00002:
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی ھاں پاکستان میں جوائنٹ فیملی سسٹم ھے۔وھاں اگر کام زیادہ ھو تا ھے تو کام بانٹنے والے بھی تو ھو تے
    ھیں ۔یہاں مکہ میں آرام بھی ھے مگر حاجیوں کی خدمت یہاں کے لوکل مہمان یا کسی فرینڈ وغیرہ کو کھانے پر
    مدعو کرنا اچھا خاصا تھکانے والا عمل ھوتا ھے ۔آپ کو نا صرف مہمان داری کرنا ھوتی ھے بلکہ مہمان کو کمپنی بھی دینی ھوتی ۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر مجھے پتہ ھے ھم پہلے جدہ میں تھے حاجی اورعمرہ والوں کا یہی حال تھا لیکن مکہ میں تھوڑا زیادہ لوگ آتے ھیں اور رھتے بھی زیادہ ھیں ۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اچھا آپ ماشااللہ سے جدہ میں رھی ھے ۔اب کہاں قیام ھے آپ کا
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جی سسٹر اب ریاض میں ھیں آپ خواتین کے مسائل میں آئیں نا پھر گپ شپ کرتے ھیں
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں یہیں ہوں پاکستان میں ، کھانا بنانے کے کافی دیر بعد کھاتی ہوں ۔
     
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میری رائے اب بھی وہی ہےجو دو سال پہلے مجلس جوائن کرتے وقت تھی :) اور میں تو اسی وقت کھاتی ہوں جب پکا کر فارغ ہو جاؤں۔ بلکہ میرا دل ہوتا ہے دسترخوان لگنے سے پہلے ہی کھا لوں :) مگر کہتے ہیں اس سے برکت ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے جب تک کوئی بڑا نہ نکال لے تب تک نہیں نکالنا چاہیے۔
    ہاں یہ بات درست ہے کہ ساتھ چکھتے رہیں پھر دل نہیں کرتا۔ اور ہمارے ہاں چکھنے کا کوئی رواج نہیں۔ امی کو کبھی چکھتے نہیں دیکھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا واقعی میں بھی ناپ کر ہر چیز ڈالتی ہوں تو شاید ہی چکھنا پڑے۔ جو لوگ اندازے سے ڈالتے ہیں تب چکھنا پڑتا ہے۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جب پہلی بار بنایا تھا ۔۔تو اتنا خراب بنا تھا کہ دیکھنے کو دل نہیں کر رہا تھا تو کھانا تو دور کی بات ۔۔۔۔
    بھائی بہن کھانے سے پہلے مذاق اُڑا رہے تھے کہ کسی اچھے ڈاکٹر سے appointment لے لو پھر کھاؤ
    والد نے ہی کھایا اور بیچارے ۷ دن اکیلے ہی کھاتے رہے تھے اور سب سے کہہ رہے تھے مجھے پسند ہی بہت آیا ہے اس لیے دیکھو اکیلا ہی مُکا رہا ہوں اسے ۔۔۔
    اب تو تجربے کر کر کے کافی ایکسپرٹ ہو گئی ہوں ما شا ء اللہ سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    گھر کے ہر فرد کی اگر فرمائش اور پسند الگ الگ ہو تو بنا کر دیکھ دیکھ کر میری بھوک ہی مر جاتی ہے ۔ چکھنے کی مجھے عادت نہیں اندازہ ہو گیا ہوا ہے تناسب کا۔۔۔اگر کبھی مہمان آ رہے ہوں تو گھر کے کسی فرد کو چکھا کر پوچھتی ہوں کے کیسا مزہ ہے۔ بعض عورتوں کو ایسے بھی کرتے پایا ہے وہ چکھ چکھ کر ہی کلو کو ایک پاؤ کر دیتی ہیں تو بعد میں کھانے کی گنجائش کہاں سے رہے گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی ایسا بڑا دل والد کا ہی ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں