ریاض میں شدید آندھی (25 فروری 2012) - ویڈیو

اعجاز علی شاہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏فروری 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آج عادت کے خلاف جاب کے سلسلہ میں انٹرویو کیلئے ریاض کے العلیا علاقہ میں گیا تھا۔ عصر کے بعد چار بجے کے قریب عجیب قسم کا گرد آیا اور آندھی چلتی رہی۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آرہا تھا۔پھر بارش بھی شروع ہوئی۔
    میں نے گاڑی کافی دور کھڑی کی تھی اس لیے سوٹ تو خراب ہوہی گیا:00039:
    میں نے ویڈیو کی ہے جو اپلوڈ کرتا ہوں۔
    http://youtu.be/RI75wDKKBb4

    بہت ہی مشکل سے گھر پہنچا ۔ الحمد للہ
     
  2. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    اللہ کریم آپ کو، اہلِ ریاض سمیت تمام اہلِ وطن کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

    واقعی ویڈیو سے طوفان کی شدت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ کریم آپ کو، اہلِ ریاض سمیت تمام اہلِ وطن کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں